تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hansa" کے متعقلہ نتائج
hansa کے لیے اردو الفاظ
hansa کے اردو معانی
اسم
- (الف)قرون وسطیٰ میں تاجروں کی پیشہ ورانہ انجمن (ب) اس کی رکنیت کا چندہ۔.
- (نیز Hanseatic League) قرون وسطیٰ میں جرمنی کے قصبات کی سیاسی و کاروباری تنظیم۔.
hansa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़)क़ुरून-ए-वुसता में ताजिरों की पेशावराना अंजुमन (ब) उस की रुकनीयत का चंदा।
- (नीज़ Hanseatic League) क़ुरून-ए-वुसता में जर्मनी के क़स्बात की सयासी-ओ-कारोबारी तंज़ीम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنسانے والی گَیس
(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔
ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے
جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے
ہَنسےتو اَوروں کو ، رووے تو اَپنوں کو
اوروں پر مصیبت پڑے تو ہنسی آتی ہے اور جو اپنے آپ پر آن پڑے تو رونا آتا ہے
ہَنْسی میں اُڑا دینا
کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔
ہَنْسی میں اُڑانا
کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔
ہَنْسی میں اُڑا جانا
کوئی بات دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق آمیز جواب دینا ؛ توجہ نہ کرنا ، کوئی اہمیت نہ دینا ۔
ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا
نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔
ہَنسی میں پُھول جَھڑنا
ہنستے ہوئے نہایت اچھا لگنا ، کسی کا ہنسنا اچھا معلوم دینا ، خوب صورت انداز میں ہنسنا۔
ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا
نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔
ہَنسی مَذاق میں ٹالنا
بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hansa)
hansa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔