تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"geordie" کے متعقلہ نتائج
geordie کے لیے اردو الفاظ
geordie کے اردو معانی
اسم
- بول چال: برط مقام ٹائن سائڈ کا اصلی باشندہ، دریائے ٹائن کی وادی کا رہنے والا۔.
geordie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: बरत मुक़ाम टाउन साईड का असली बाशिंदा, दरयाए टाउन की वादी का रहने वाला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْدا
تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .
گُرْدَہ
جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ
گَرَنڈُو
(آب پاشی) ڈھیکلی کی بَلّی جس کے اوپر کے سرے میں پانی کا برتن لٹکا ہوا ہوتا ہے ، اکھوٹ ، اکھوٹا ، ڈھیکلی .
گَدیڑا
(گاڑی بانی) چمڑا چڑھے ہوئے بان٘سے جو بیل گاڑی کی پھڑ (ہم) کی بغیلوں میں بیلوں کو پھڑکی رگڑ سے بچانے کے لیے لگاتے ہیں .
گُدْڑی کا لال
غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.
گُدڑی سے بِیوی آئیں شَیخ جی کِنارے ہُوئے
سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا ، پچھتانے کے موقع پر مستعمل.
گدڑی میں لال نہیں چھپتا
بُروں میں اچھا نہیں چھپتا، سو پردوں میں بھی اچھی چیز نمایاں ہوجاتی ہے، لائق آدمی اپنی اہلیت ہرجگہ منوا لیتا ہے
شَرِیف گَردی
(مجازاً) کسی معزز کا مارا مارا بھرنا ، معزز یا اعلیٰ خاندان والوں کی بے آبروئی ، شریفون کی ناقدری .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (geordie)
geordie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔