تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"devanagari" کے متعقلہ نتائج

devanagari

سنسکرت، ہندی اور بعض دوسری ہندوستانی زبانوں کا رسم الخط [س: دیو نگری کا].

دِیو ناگَْری

ہندو: سنسکرت کو دیوتاؤں کی زبان کہا جاتا ہے اور اس سے متعلق رسم خط کو ناگری مجازاً: ہندی رسم الخط، ہندوستان کا سب سے مشہور رسم الخط جس میں سنسکرت، ہندی، مراٹھی، کونکنی، ڈوگری، نیپالی وغیرہ زبانیں لکھی جاتی ہیں

خَطِ دِیوناگَری

آریا قوم کا رسمِ خط ، خطِ بنگالی ، خط گُجراتی اِس خط کی خاص اور بڑی شاخیں ہیں اِن کے علاوہ چند اور چھوٹی چھوٹی مسخ شُدہ شکلیں بھی ہیں جو خطِ صرافی ، خطِ مہاجنی اور خطِ مارواڑی کے نام سے مشہور ہیں. خطِ دیونا گری کی دوصُورتیں ہیں، ایک کِتابی شکل ہے جو اِصطلاحاً بالُبد کہلاتی ہے اور دُوسری شکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت مڑیا کے نام سے معروف ہے. خطِ شاستری ، خطِ ہندی.

devanagari کے لیے اردو الفاظ

devanagari

devanagari کے اردو معانی

اسم

  • سنسکرت، ہندی اور بعض دوسری ہندوستانی زبانوں کا رسم الخط [س: دیو نگری کا].

devanagari के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • संस्कृत, हिन्दी और बाअज़ दूसरी हिंदूस्तानी ज़बानों का रस्म उलख़त [स: देव नगरी का]

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

devanagari

سنسکرت، ہندی اور بعض دوسری ہندوستانی زبانوں کا رسم الخط [س: دیو نگری کا].

دِیو ناگَْری

ہندو: سنسکرت کو دیوتاؤں کی زبان کہا جاتا ہے اور اس سے متعلق رسم خط کو ناگری مجازاً: ہندی رسم الخط، ہندوستان کا سب سے مشہور رسم الخط جس میں سنسکرت، ہندی، مراٹھی، کونکنی، ڈوگری، نیپالی وغیرہ زبانیں لکھی جاتی ہیں

خَطِ دِیوناگَری

آریا قوم کا رسمِ خط ، خطِ بنگالی ، خط گُجراتی اِس خط کی خاص اور بڑی شاخیں ہیں اِن کے علاوہ چند اور چھوٹی چھوٹی مسخ شُدہ شکلیں بھی ہیں جو خطِ صرافی ، خطِ مہاجنی اور خطِ مارواڑی کے نام سے مشہور ہیں. خطِ دیونا گری کی دوصُورتیں ہیں، ایک کِتابی شکل ہے جو اِصطلاحاً بالُبد کہلاتی ہے اور دُوسری شکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت مڑیا کے نام سے معروف ہے. خطِ شاستری ، خطِ ہندی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (devanagari)

نام

ای-میل

تبصرہ

devanagari

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone