تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ دِیوناگَری" کے متعقلہ نتائج

خَطِ دِیوناگَری

آریا قوم کا رسمِ خط ، خطِ بنگالی ، خط گُجراتی اِس خط کی خاص اور بڑی شاخیں ہیں اِن کے علاوہ چند اور چھوٹی چھوٹی مسخ شُدہ شکلیں بھی ہیں جو خطِ صرافی ، خطِ مہاجنی اور خطِ مارواڑی کے نام سے مشہور ہیں. خطِ دیونا گری کی دوصُورتیں ہیں، ایک کِتابی شکل ہے جو اِصطلاحاً بالُبد کہلاتی ہے اور دُوسری شکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت مڑیا کے نام سے معروف ہے. خطِ شاستری ، خطِ ہندی.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ دِیوناگَری کے معانیدیکھیے

خَطِ دِیوناگَری

KHat-e-devnaagariiख़त-ए-देवनागरी

Roman

خَطِ دِیوناگَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آریا قوم کا رسمِ خط ، خطِ بنگالی ، خط گُجراتی اِس خط کی خاص اور بڑی شاخیں ہیں اِن کے علاوہ چند اور چھوٹی چھوٹی مسخ شُدہ شکلیں بھی ہیں جو خطِ صرافی ، خطِ مہاجنی اور خطِ مارواڑی کے نام سے مشہور ہیں. خطِ دیونا گری کی دوصُورتیں ہیں، ایک کِتابی شکل ہے جو اِصطلاحاً بالُبد کہلاتی ہے اور دُوسری شکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت مڑیا کے نام سے معروف ہے. خطِ شاستری ، خطِ ہندی.

Urdu meaning of KHat-e-devnaagarii

Roman

  • aaryaa qaum ka rasm-e-Khat, Khat-e-bangaalii, Khat gujaraatii is Khat kii Khaas aur ba.Dii shaaKhe.n hai.n un ke ilaava chand aur chhoTii chhoTii masaKh shuda shakle.n bhii hai.n jo Khat-e-sar iphphii, Khat-e-mahaajanii aur Khat-e-maarvaa.Dii ke naam se mashhuur hain. Khat-e-devanaagarii kii dosuu.ortii.n hain, ek kitaabii shakl hai jo istilaa hin baalubad kahlaatii hai aur duu.osrii shikasta aur muKhatsar naviisii kii suu.orat ma.Diyaa ke naam se maaruuf hai. Khat-e-shastarii, Khat-e-hindii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطِ دِیوناگَری

آریا قوم کا رسمِ خط ، خطِ بنگالی ، خط گُجراتی اِس خط کی خاص اور بڑی شاخیں ہیں اِن کے علاوہ چند اور چھوٹی چھوٹی مسخ شُدہ شکلیں بھی ہیں جو خطِ صرافی ، خطِ مہاجنی اور خطِ مارواڑی کے نام سے مشہور ہیں. خطِ دیونا گری کی دوصُورتیں ہیں، ایک کِتابی شکل ہے جو اِصطلاحاً بالُبد کہلاتی ہے اور دُوسری شکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت مڑیا کے نام سے معروف ہے. خطِ شاستری ، خطِ ہندی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ دِیوناگَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ دِیوناگَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone