تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْع" کے متعقلہ نتائج

پَتی

شوہر، خاوند

پَتّی

چھوٹا پتّا، کون٘پل، پن٘کھڑی

پِتّی

ددوڑے جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں

پَتْیا

پتوں والا ، رک : تپتیا .

پَتی بَرَت

پاک دامنی، خاوند سے وفاداری

پتیارہ

آفت، پریشانی، خدائی قہر، شامت، مصیبت، بلا

پَتِیرَہ

घिनावनी और निकृष्ट वस्तु।

پَتِیلَہ

ھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں

پتی ورتا

پتی برتا، پاک دامن، عفیفہ، نیک

پتی ونتی

سہاگن ، عورت جس کا شوہر زندہ ہو ، شادی شدہ عورت .

پَتّی دار

جس کی کسی تجارت یا جائداد میں شراکت داری ہو، حصہ دار، شریک، ساجھی

پَتی بَھگْتی

رک : پتی برتا .

پَتی بَرَتَا

پاکدامن (عورت)، وفادار (بیوی)

پَتّی لینا

(آواز کا) بھرّا جانا ، (آواز میں) کھڑکھڑاہٹ یا لغزش پیدا ہوجانا .

پَتّی داری

زمین میں مشترک کاشت کے لیے حصہ دار بننے کا عمل .

پَتّی لَگْنا

(آواز میں) کھڑکھڑاہٹ یا بندش پیدا ہونا ، بھرّا جانا.

پَتیر

درختوں کی قطار

پَتیل

رک : پٹیل .

پَتّی پَڑْنا

چندہ کیا جانا ، مختلف حصہ داروں سے تھوڑا تھوڑا لے کر رقم کا جمع کیا جانا ؛ حصہ ڈالا جانا .

پِتْیا

باپ کا بھائی، چچا

پَتی کی سَتی

رک : پتی برت .

پِتِیا

باپ کا بھائی، چچا

پَتّی ڈالْنا

پتی پڑنا (رک) کا تعدیہ .

پَتّی جَھڑنا

خزاں میں درخت کے پتّوں کا گرنا

پَتّی جَمانا

فقرہ دینا، رنگ جمانا

پَتیری

ایک قسم کی چٹائی

پَتیرا

ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .

پَتِیل سوز

چراغدان، شمع دان، ڈیوٹ

پَتِیلا

دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ

پَتِیلی

پتیلا کی تصغیر، دیگچی

پَتّی جَھاڑنا

درختوں سے بکریوں کے لئے سونٹے مار کر پتّے توڑنا، خصوصاً بِیر کے درخت سے

پِتّی نِکَلنا

۔ بدن پر ددوڑے پڑکر خارش ہونے لگنا۔ پتی کا پیدا ہونا۔ ؎

پِتّی اُچَھلنا

بدن پر ددوڑے پڑکر خارش ہونے لگنا۔ پتی کا پیدا ہونا

پَتِیت

غیر مزروعہ اراضی، بنجر زمین

پَتِیل

چراغ کا فتیلہ یا بَتّی (فتیل بھی لکھا جاتا ہے)

پَتِیل روٹی

بہت پتلی اور چوڑی چکلی روٹی جو عام طور سے پلاؤ وغیرہ کی قاب پر ڈھکنے کے لیے پکائی جاتی ہے تاکہ چاول گرم اور نرم رہیں .

پَتِیت کَمی

زمین کے غیر مزروعہ رہنے کی وجہ سے مالگزاری میں کمی

پَتِیل رَفُو

باریک اور جھرجھرے کپڑے کا چھدرا رفو .

پَتْیورا

پتورا

پَتْیارا

اعتماد، بھروسا، یقین، ثبات

پَتی وَرْتا اِسْتِری

pativrata, a devoted wife

پَتْیاری

قطار ، صف ۔

پَتّیِا

پَتّی کی تصغیر: چھوٹی پتی، نیز مجازاً

پَتْیانا

اعتبار کرنا ، بھروسا کرنا ، سچ ماننا .

پَتّی لَگ جانا

(آواز میں) کھڑکھڑاہٹ یا بندش پیدا ہونا ، بھرّا جانا.

پَتْیار

رک : پتوار .

پَتِیل کَپْڑا

جھرجھری بُناوٹ کا پتلا کپڑا .

پِتِیانی

باپ کی بہن، پھوپھی

پَتِیل بُنائی

ایسی بنائی جس میں تانے اور بانے کے تار بالکل برابر برابر نہ ہوں اور ان کے درمیان جگہ رہے ، چھدری باوٹ ، جِھرجِھری بُناوٹ .

پَتِیلی چاٹنا

finish off

پَتِیل گَردَنا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن لمبی اور پتلی ہو

مَہی پَتی

God

بُد پَتی

علم و دانش والا

نِسا پَتی

رات کا بادشاہ

راشْٹْر پَتی

صدرِ مملکت

سینا پَتی

سپہ سالار، فوج کا سربراہِ اعلٰی، فوج کی قیادت کرنے والا افسر

بھوگ پَتی

قابض، مالک، سردار، حاکم، افسر، شہر یا قلعہ کا حاکم

تِہ پَتّی

(تاش بازی) وہ کھیل جو تین کھلاڑیوں کے درمیان ہو، اس میں ایک پتا (این٘ٹ کی دگی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتوں سے کھیلا جاتا ہے.

یوگا پَتی

प्रथा, रीति-नीति आदि के कारण होनेवाला संस्कार

پرَجا پَتی

راجا ، بادشاہ ؛ باپ ؛ داماد ، جنوائی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone