تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارے" کے متعقلہ نتائج

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتارے اَچّھے ہونا

طالع نیک ہونا

سِتارے گِنْنا

(لفظاً) تارے گننا

سِتارے ٹُٹْنا

آنسو بھر انا.

سِتارے اُڑانا

پھول برسانا ، استقبال کرنا.

سِتارے دِکھانا

ایک رسم جس میں زچّہ کو چھٹی کے دن نہلا دُھلا کر دلہن بناتے ہیں اور تارے دکھاتے ہیں ، تارے دکھانا

سِتارے ٹانکْنا

(کشدہ کاری) ساتے جڑنا، سوئی سے سلمہ ستارے کا کام کرنا.

سِتارے نَظَر آنا

آنکھوں میں اندھیرا چھانا، ترمرے سے نظر آنا

سِتارے توڑْ لانا

کوئی بہت بڑا کام انجام دینا، کوئی کارنامہ پیش کرنا

سِتارے کُوں وَبال آنا

طالع برگشت ہونا ، مصیبت آنا ، مصیبت میں پڑنا.

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

نَحْس سِتارے

منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہیں

مُنہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

موٹے موٹے سِتارے

بڑے بڑے ، واضح اور روشن نظر آنے والے تارے

سَلْما سِتارے کا کام

چاندی کے گول چھوٹے چھوٹے چپٹے ٹکڑے جن پر سونا چڑھا ہوا ہوتا ہے اور بیچ میں سوراخ ہوتا ہے ، سلمے کے ساتھ ان کو بھی کپڑوں وغیرہ پر لگایا جاتا ہے . اس سارے کام کو سلمے ستارے کا کام کہتے ہیں ، کار چوبی کام ، زردوزی .

دِن کو سِتارے دِسْنا

رک : دن کو تارے نظر آنا .

دِن کو سِتارے نَظَر آنا

رک : دن کو تارے نظر آنا .

سِتارے سے متعلق محاورے

سِتارے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone