تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثا" کے متعقلہ نتائج

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

ثَہ

(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام

ثانی

جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

ثابِت

اپنی جگہ یا حالت پر برقرار، باقی، قائم

ثابِتہ

رک : ثابت معنی نمبر ۶ .

ثالِثَہ

تیسرا، تیسری

ثامِنَہ

ثامن (رک) کی تانیث .

ثالِثانَہ

ثالث کا، بطور ثالث، پنچ ہونے کی حیثیت سے

ثابِت ہونا

ثابت کرنا (رک) کا لازم ، قائم ہونا ، مستقل ہونا .

ثائے مُثَلَّثَہ

رک : ث ؛ ثا ، ثے جس پر تین نقطے لگتے ہیں ، ث کا شناختی نام .

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

ثاقِب

روشن، تاباں، درخشان، چمکدار، منور، صاف و شفاف، چمکتا ہوا

ثادِق

بہنے والا

ثالِث نامَہ

وہ کاغذ جس پر پنچ یا ثالث نے اپنا فیصلہ لکھا ہو، پنچوں کی تحریر، فیصلہ ثالثی

ثابِت رَہْنا

۱. قائم ربنا (بات وغیرہ کے ساتھ) .

ثابِت شُدَہ

مسلمہ ، یقینی ، مستند ، مصدقہ

ثامِناً

آٹھویں مرتبہ، آٹھویں بار

ثالِثاً

تیسرے، سوم

ثانِیاً

پھر، مکرر یہ کہ، دوسرے، بعد ازاں، دوبارہ، ثانوی طَور پَر

ثانَوی

ثانی سے متعلق یا منسوب، دو یا دو سے تعلق رکھنے والا، دوسرے درجے کا، دوسرا

ثانَوی خانَہ

بیٹری یا مورچہ ؛ انگ : Secondary cell .

ثالِثی

صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت

ثابِتی

ثابت قدمی .

ثابِت مَہِینے

رک : ثابت معنی نمبر ۷

ثابُوتی

ثبوت.

ثاقُولی

ثاقول (رک) سے منسوب یا متعلق ، عمودی .

ثالِث

ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سویم

ثالِثِ ثَلاثَہ

تین میں سے تیسرا ، تثلیث (عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق) باپ ، بیٹا اور روح القدس میں سے ایک

ثامِر

پھلدار

ثامِن

(وہ عدد وغیرہ) جو ترتیب میں سات کے بعد اور نو سے پہلے ہو، آٹھواں

ثاکِل

بے یار و مددگار

ثانی مُلاحَظَہ

دوسری بار دیکھنا، نظر ثانی، دوسری دفعہ پڑتال کرنا

ثانَوی دائِرَہ

(جیومیٹری ؛ بیئت) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں سے گزرتے ہیں ، موخرالذ کر کبیر دائرہ کے دوائر ثانوی کہلاتے ہیں .

ثانَوی تَعْلِیم

ابتدائی تعلیم کے بعد اور اعلیٰ تعلیم سے قبل درجات کی تعلیم

ثاقِل

بھاری، وزنی

ثانِیُ الذِّکْر

جس کا ذکر اول کے بعد کیا گیا ہو، جس کا تذکرہ بعد میں آیا ہو، مؤخرالذکر

ثافِسْیا

ایسی روئیدگی کا گون٘د ہے جس کا پودا سون٘ف کے پودے کی طرح ہوتا ہے اس پودے کا دودھ یا عصارا ہوتا ہے جو جما لیا جاتا ہے اس پودے کی پیدائش سخت پہاڑی زمینوں میں ہوتی ہے نہایت زہریلا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ہے

ثابُوت

ثابت کا ایک املا یا تلفظ

ثالُوث

تثلیث (خدائے تعالیٰ، حضرت عیسیٰ اور روح القدس)

ثالِیل

سر پستان ؛ مسّے ، سخت دانے (واحد : ثؤلول) .

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

ثائِب

ہوا جو بارش کے شروع یا اختتام پر چلے

ثاقُول

سول، ساہول، شہاول

ثانِیَہ بَہ ثانِیَہ

لمحَہ بہ لمحہ .

ثانَوی تَعلِیمی بورْڈ

board of secondary education

ثابِت اُرَد

black matpe, a kind of pulse with husk

ثابِت پَنا

ثابت ہونا ، ثابت ہونے کی حالت ، مستقل مزاجی .

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

ثابِت قَدَم کو سَب جَگَہ ٹھانو

مستقل مزاج آدمی کا ہر جگہ ٹھکانا ہوتا ہے

ثالِث بِالشَّر

فتنہ انگیز ثالث، جانبدار پنچ

ثابِت قَدَم

اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ

ثانَوی کُور

(نفسیات) رن٘گ کور ، رن٘گ ان٘دھا .

ثار

خون کا بدلہ، مقتول کا انتقام

ثابِت کَرْنا

ثبوت دینا، صداقت کو پہنچانا

ثانیُ الحال

دوسرے وقت، دوسری دفعہ

ثابِت خانی

وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .

ثابِت تَصَوُّرات

(نفسیات) انگریزی Fixed ideas کا اردو مترادف ، غیر متغیر تصورات ، ذہن میں جمے ہوئے خیالات .

ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان

لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل

ثابِت رَکْھنا

ٹوٹںے سے محفوظ رکھنا ، قائم رکھنا ، برقرار رکھنا .

ثا سے متعلق محاورے

ثا

'ثا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone