تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنسنا" کے متعقلہ نتائج

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

آن پَھنسنا

آکے پھنس جانا، آتے ہی گرفتار یا مبتلا ہوجانا، پہنچتے ہی گھر جانا

ٹانگ پَھنسنا

ٹانگ پھنسانا کا لازم، کسی کام میں حصہ لینے پر مجبور ہوجانا، بادل ناخواستہ کسی بات کی پابند ہونا، تعلق ہونا، شرکت ہونا

گوٹ پَھنسنا

کسی گوٹ (مہر) کا حریف کی زد میں آ جانا ، زد سے نکل نہ سکنا

بَلا میں پَھنسنا

مصیبت میں مبتلا ہونا

دام میں پَھنسنا

دام میں پھان٘سن٘ا کا لازم، جال میں پھنسنا، دھوکہ میں آجانا

جال میں پَھنسنا

جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا

پَھنْدے میں پَھنسنا

دام فریب میں آنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

دَھنْدوں میں پَھنسنا

بکھیروں میں مبتلا ہونا ، الجھنوں میں گرفتار ہونا .

حَلَق میں پَھنسنا

choke, be choked, have a catch in the throat

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنسنا

بکھیڑوں میں گرفتار ہونا، دنیاوی تعلقات میں پھنسنا

گَدھا دَلْدَل میں پَھنسنا

کسی ایسے جھگڑے میں پھنسنا جس سے نکلنا ہت مشکل یا ناممکن ہو ، کسی بڑے قضیے میں الجھنا جس سے کوئی مفر نہ ہو.

پَھنسنا سے متعلق محاورے

پَھنسنا

اصل: سنسکرت، ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone