تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْچان" کے متعقلہ نتائج

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پَہْچان کی

جانا پہچانا ، شناسا .

پَہْچان کا

جانا پہچانا ، شناسا .

پَہْچان ہونا

علم ہونا ، ادراک ہونا.

پَہْچان دینا

پرکھنا ، تمیز کرنا.

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

پَہْچان کَرنا

شناسائی پیدا کرنا.

پَہْچان پَڑْنا

شناخت ہونا ، صاف طور پر دکھائی دینا ، شناخت میں آنا.

پَہْچان میں آنا

پہچان پڑنا

پَہْچان نَہ پَڑْنا

ہئیت کذائی یا اصل شکل بدل جانا، کسی چیز کی بری گت بن جانا

پَہْچانْوانا

پہچاننا (رک) کا تعدیہ .

پَہْچانْنا

واقف ہونا، اچھی طرح جاننا، شناخت کرنا، معرفت و آگہی حاصل کرنا، معلوم کرنا

پَہْچان میں نَہ آنا

رک : پہچان نہ پڑنا .

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

پَہ٘چانْت

۱. معرفت، شناخت.

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

اَدَل پَہْچان

وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.

رَمْز پَہْچان جانا

اصلی منشأ سمجھ جانا ، بات تاڑ جانا .

نَبْض پَہْچان لینا

۔(کنایۃً)حال دریافت کرلینا۔؎

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

صُورَت نَہ پَہْچان پَڑے گی

حلیہ یا شکل بگڑ جائے گی ، شکل بدل جائے گی.

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی

نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

مَنُش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

مَنُشیہ کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

ہر شخص معاملے سے پہچانا جاتا ہے

جان پَہچان کا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَہچان والا

friend, familiar, an acquaintance

نیک و بَد کی پَہچان

و بَد کی پَہچان

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان مارے بنیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے

آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے

نہ جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

مانُس کی پَہچان کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone