تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ" کے متعقلہ نتائج

سَوک

کسی عورت کے شوہر کی دوسری بیوی یا معشوقہ، سوت

سَوک پَن

رقابت

سَوکَن

وہ بیوی جو پہلی بیوی پر لائی جائے، ایک خاوند کی دو بیویاں باہم سوکن کہلاتی ہیں

سَوکناپا

jealousy or rivalry between two wives of a man

سَوکَنات

سوکنیں .

سَوکْناپا

سوکن کی جلن، سوت سے دشمنی

سَوکْناپَہ

سوکن کی جلن، سوت سے دشمنی

سَوکَن پَڑنا

شوہر کی دُوسری شادی ہونا ، سوت لائی جانا۔

سَوکَنوں کی جوڑی

دو سوتیں ؛ ایک قِسم کی آتش بازی جو چُھوٹتے وقت ایک دُوسرے کوزمین پر ٹکراتی ہیں .

سَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام

سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سَوکَن تو چُون کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سَوکَن بُھگْتی جائے اَور سَوتیلا نَہ بُھگْتا جائے

سوکن کے مقابلے میں اس کی اولاد سے زیادہ دکھ پہن٘چتا ہے .

سَوکَن جایا کِس کو بھایا

سوکن کی اولاد سے محبّت نہیں ہوتی۔

سَوکَن لانا

ایک بیوی ہوتے ہوئے دوسری سے شادی کرنا

سَوکَن مَر گئی آنکھ چھوڑ گئی

ایک دُشمن ٹلا دُوسرا موجود ہے

فَرْطِ سَوق

کثرتِ اشتیاق ، غلبۂ شوق .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone