تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا" کے متعقلہ نتائج

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیا نَیا

تازہ تازہ ، ابھی ابھی کا ، بالکل نیا

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نَیا زَمانَہ

بدلا ہوا زمانہ ، موجودہ (ُپرفریب) زمانہ ۔

نَیا پَیسَہ

اعشاری نظام کے حساب سے روپے کا سواں حصہ ، ایک پیسہ (روپے کے سو پیسوں میں سے ایک)

نَیا شوشَہ

mischievous hint or act

نَیا آہَنگ

نیا انداز ، نیا طور طریقہ ؛ مراد : گفتگو کا نیا انداز ۔

نَیا فِقْرَہ

۔ نئی چال دیکھو فقرہ۔؎

نَیا فِرقَہ

نئی جماعت (بالخصوص مذہبی) جو ایک طرح کے عقائد رکھتی ہو ۔

نَیا کام

انوکھی بات، انوکھا کام، جدید کام

نَیا شَگُوفَہ

عجیب و غریب امر ، حیرت انگیز بات ، نئی بات ۔

نَیا آشِیانَہ

نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔

نَیا فَن

ایسا ہنر جو پہلے کسی نے نہ کیا ہو ، نیا کام ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

نَیا پَن

نیا ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدت ؛ ترو تازگی ؛ حسن ۔

نَیا دانَہ نَیا پانی

۔مسافرت کے واسطے مستعمل ہے یعنی روز نئی غذا نیا پانی۔؎

نَیا تَہہ دَرز

وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا

نَیا رُوپ

نئی شکل ، نیا بھیس ، نئی وضع ۔

نَیا سال

نیا برس ، سال نو ۔

نَیا دَور

نیا زمانہ ، نیا عہد ۔

نَیا مُہرا لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا مُہرے لانا

نئی تدبیر اختیار کرنا ؛ نئے حربے آزمانا ۔

نَیا راجَہ بَننا

مفت کی ہاتھ لگی دولت کو خوب اُڑانا

نَیا رَنْگ ہونا

نئی بات ہونا ، نئی کیفیت ہونا ، رنگ بدلا ہوا ہونا ۔

نَیا ڈَھنْگ ہونا

نیا طریقہ ہونا ، نیا انداز اختیار کرنا ۔

نَیا رَنگ

نیا ڈھنگ ، نیا انداز ، نئی وضع ۔

نَیا پَھل

تازہ پھل، جو درخت سے پہلے پہل اُترا ہو، وہ پھل، جو ابھی چلا ہو، موسم کا نیا پھل

نَیا چانْد

پہلی رات کا چاند ، ماہِ نو ؛ مہینے کی ابتدائی راتوں کا چاند ، چڑھتا چاند ۔

نَیا جَنْم

new life, complete recovery, regeneration

نَیا عَہَد نامَہ

عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔

نَیا پَہلُو چَلنا

نئی چال چلنا ؛ شرارت کرنا ۔

نَیا پُرانا ہونا

کوئی کام بہت مدت تک ہونا

نَیا تَجْرِبَہ ہونا

پہلی بار واسطہ پڑنا ۔

نَیا مُعامَلَہ ہونا

نیا لین دین ہونا ۔

نَیا فِتنَہ اُٹھنا

نیا فتنہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ نئی قیامت مچنا ، نیا جھگڑا کھڑا ہونا ۔

نَیا فِتنَہ اُٹھانا

۔ نیا جھگڑا کھڑا کرنا۔ تازہ قیامت اٹھانا۔

نَیا مال ہاتھ آنا

نئی دولت حاصل ہونا ؛ نئی چیز ملنا ۔

نَیا پُرانا ہو جانا

نیا نہ رہنا، کسی کو آئے ہوئے عرصہ ہوجانا، نئے پن کی لذّت نہ رہنا، بہت مدت کام ہونا

نَیا نَوکَر مارے ہِرَن

نیا نوکر رسوخ پیدا کرنے کے لیے بہت کام کرتا ہے

نَیا شَگُوفَہ کِھلنا

عجیب و غریب امر کا ظاہر ہونا ، نئی بات ظاہر ہونا ۔

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

نَیا شَگُوفَہ کِھلانا

۔متعدی۔ نیا شگوفہ کھلنا۔ عجیب وغریب امر کا ظاہر ہونا۔؎

نَیاس

(موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں

نَیا تَمَدُّن

جدید رہن سہن ، نئی تہذیب ۔

نَیا ماڈَل

کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔

نَیا نِکور

غیر استعمال شدہ ، بالکل نیا ؛ چمکدار ، بے داغ ۔

نَیا بِگڑا

وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین

نَیا پَہلُو سامنے آنا

نئی چیز کا اظہار ہونا ؛ جدت پیدا ہونا ۔

نَیا دِماغ

نئی سوچ ، نئی فکر ۔

نَیا عَزْم پَیدا ہونا

جوش و ولولہ بیدار ہونا ۔

نَیا گِنْنا

نیا شمار کرنا ، نیا سمجھنا ۔

نَیا مُنڈا

نیا لڑکا ؛ مراد : نووارد جو کسی گروہ میں یا کسی پیشے میں شامل ہوا ہو ، مرید یا شاگرد ہوا ہو

نیایے

justice

نَیا خُون فَراہَم کَرنا

اُمنگ پیدا کرنا ، جوش پیدا کرنا ۔

نَیا نَوکَر ہِرَن مارْتا ہَے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

نَیا شوشَہ چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جس سے فتنہ فساد پیدا ہو

نَیا نَویلا

نوجوان، نوخیز، مونث کے لیے نئی نویلی

نَیا سے متعلق محاورے

نَیا

اصل: سنسکرت

'نَیا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone