تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑھائی" کے متعقلہ نتائج

کَڑھائی

کاڑھنے کی اجرت، کاڑھنے کا ڈھنگ کا پیشہ

کَڑھائی ہونا

رک : کڑاہی ہونا.

کَڑھائی کَرنا

رک : کڑاہی کرنا.

کَڑھائی چَڑْھنا

رک : ’’ کڑھائی چڑھانا ‘‘ جس کا یہ لازم ہے.

کَڑھائی چَڑْھوانا

رک : کڑھائی چڑھانا ’’ جس کا یہ معتدی المتعدی ہے‘‘.

کَڑھائی کے پاپَڑ

ایک وضع کے پاپڑ جو سویّوں کے گول گول چھتّے کی طرح ہوتے ہیں.

کَڑھائی سے نِکَل کَر چُولھے میں گِرنا

out of the frying-pan into the fire

کَڑھائی سے نِکَل کَر چُولھے میں گِر پَڑنا

ایک مصیبت سے نکل کر دوسری بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا.

کڑھائی چَڑھانا

کڑھائی چولھے پر رکھنا (پکوان تلنے کے لیے)

خُون کَڑھائی

لہو کشیدگی ؛ (مجازاً) بے دریغ پیسے کی وصولی ۔

سِلائی کَڑھائی

needlework

ٹَھنْڈی کَڑھائی

(عوام) وہ کڑھائی جس میں حلوائی اور بنیے پکوان ختم ہونے کے بعد حلوا پنا کر تقسیم کرتے ہیں.

ٹَھنْڈی کَڑھائی کَرْنا

(ہندو) شادی کے آخر میں حلوا پکا کر بھٹی بند کر دینا ، شادی کے کھانے پکانے کا کام ختم کرنا.

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

مِیر بُھچڑی کی کَڑھائی

پیر بھچڑی کی نیاز کا پکوان جو ہیجڑے کسی کو اپنے گروہ میں شامل کرنے کے وقت پکاتے ہیں

پِیر بُھچْڑی کی کَڑھائی

پیر بھچڑی کی فاتحہ کا حلوا یا پکوان جو ہیجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہیجڑوں کو تقسیم کیا جاتا ہے.

بی بُھچْڑی کی کَڑھائی

وہ کڑھائی جس میں مخنث نیاز کے طور پر پکوان تیار کرتے ہیں (ان کا عقیدہ ہے کہ اس کڑھائی کا پکوان کھانے والا مخنث ہوجاتا ہے

جَلْتی کَڑھائی میں کُودْنا

سخت آزمائش سے گزرنا، انتہائی یقین دلانا

چَڑھی کَڑھائی تیل نَہ آیا تو کَب آئے گا

جب کام ہونے کے وقت نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں ہو سکے گا

چُھوچھی کَڑھائی مَجر کا پھوڑَن

زن٘گار خالی کڑھائی کو توڑ دیتا ہے، چیز استعمال میں رہے تو درست رہتی ہے یونہی پڑے رہنے سے خراب ہو جاتی ہے .

بَرْسات میں کَڑھائی گَھر گَھر

آسودہ حالی کے سامان ہیں نرالے ہیں؛ دولتمند کی خاطر داری ہر جگہ ہوتی ہے

چَڑھی کَڑھائی تیل نَہ آیا تو پِھر کَب آئے گا

جب کام ہونے کے وقت نہ ہوا تو پھر کبھی نہیں ہو سکے گا

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

تیل نہ مٹھائی چولھے دھری کڑھائی

پاس کچھ بھی نہیں اور شیخی بہت، اسباب کے بغیر کام کی تیاری

میراں کی کڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

کَڑھائی سے متعلق محاورے

کَڑھائی

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone