تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت" کے متعقلہ نتائج

اُسْلُوب

(منطق) دلیل منطقی کی سولہ مقرر اشکال میں سے ہرایک شکل

اُسْلُوب شاعِری

طرز شاعری، اندازِ شاعری

اُسْلُوب دار

باقاعدہ، منظم و مرتب، با سلیقہ

اُسْلُوبی

اسلوب (رک) پائے جانے کی کیفیت: سلیقہ، خوبی.

اُسْلُوب کَرنا

راہ نکالنا، بندوبست کرنا۔

اُسْلوُب ہونا

صورت پیدا ہونا، راہ نکلنا

اُسْلوُب بَنانا

تدبیر کرنا، صورت نکالنا

اُسْلوُب بَنْدھنا

(کام کی) صورت پیدا ہونا، راہ نکلنا۔

عِلْمِ اُسْلُوب

وہ علم جس میں تحقیق علوم کے لئے طرزِ تحریر یا انشا کے اصول و ضوابط سے بحث کی جائے ، علم الاسالیب .

خوش اُسْلُوب

خوش وضع، خوش طرز، خوش قطع، جس کا طور طریقہ بہت اچھا ہو، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی

بَد اُسْلُوب

بدنما، بے ڈھن٘گا، بے ڈول، بد قطع، بھون٘ڈا، بُری شکل کا

مَکتَبَۂ اُسلُوب

کسی خاص اسلوب یا انداز کے حامل لکھنے والوں کا حلقہ یا گروہ ۔

مِعْیَاْرِی اُسْلُوْبْ

اعلیٰ درجے کا طرز، خوبصورت انداز بیان

نَئے اُسلُوب

نئے طریقے ، جدید رنگ ڈھنگ ، نئے انداز ۔

مُفَرَّس اُسلُوب

ایسی اردو تحریر جس پر فارسی کا اثر ہو، فارسی انداز کی روش قلم

نَئے نَئے اُسلُوب

نئے نئے انداز ، جدید رنگ ڈھنگ ؛ نئے طور طریقے ۔

عِزَّت سے متعلق محاورے

عِزَّت

اصل: عربی

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone