تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبا" کے متعقلہ نتائج

دَبا

دبانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَبائی

دباؤ

دَباؤُ

دبا ہوا، بوجھل، بھاری (اُلار کی ضد)

دَبا کے

تحکم یا سختی کے ساتھ ؛ پورے طور پر، اچھی طرح.

دیبا

दे. 'दीबा', शुद्ध ‘देबा' ही है, परंतु उर्दूवाले ‘दीबा' बोलते हैं।

دَبا کَر

جسمانی طاقت کے ساتھ، زور سے

دَبا دینا

دفن کر دینا.

دَبا ہُوا

پُوشیدہ ، چُھپا ہوا.

دَبا لینا

مغلوب کرلینا، مال مارلینا، دبوچ لینا، قبضہ کرلینا

دَبا دَبایا

دبا ہوا، گڑا ہوا

دَبا جانا

مغلوب ہو جانا، پسپا ہو جانا.

دَبا رَہْنا

کسی چیز کی آڑ میں چُھپا رہنا.

دَبا ڈالْنا

کُچل ڈالنا ؛ ختم کر دینا.

دَبا رَکْھنا

چُھپانا، چُھپا رکھنا ؛ التوا میں ڈالنا، روک لینا.

دَبا بَیٹْھنا

دبوچ لینا ؛ آسن بھر لینا، سواری کسنا، عورت پر سوار ہونا، مجامعت کرنا، مباشرت کرنا، صحبت داری کرنا؛ زنا بالجبر کرنا؛ غِٹ پِٹ.

دبا حاکم محکوم کے تابع

رشوت خور افسر اپنے ماتحتوں سے دبتا ہے

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

دَبا سَہْما

ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ.

دبا بنیا پورا تولے

جب کسی پر دباؤ پڑے تو وہ حق ادا کرتا ہے

دَباؤ

بوجھ، وزن، زور، طاقت

دَبانا

رک : دابنا

دَبَابَہ

ایک طرح کا ٹینک کہ جس میں چھپ کر قلعے کی دیوار کے نیچے بیٹھ جاتے ہیں اور دیوار کو توڑ کر اس میں سرن٘گ لگاتے ہیں .

دَبارا

(کاشت کاری) برساتی ندی یا نالے کی زمین جس پر برسات میں پانی پھیل جائے ایسی زمین دو فصلی اور کاشت کے لیے اچھی ہوتی ہے .

دَباؤنا

رک: دبانا

دَباب

لواطت ، اغلام

دَبائے ڈالْنا

چُھپانا ، پوشیدہ رکھنا .

دَبائے رَکْھنا

چُھپا کر رکھنا ، ظاہر نہ ہونے دینا .

دَبائے نَہ دَبْنا

مغلوب نہ ہونا ، چُھپائے نہ چُھپنا .

دَباوَٹ

دباؤ، دبنے کی حالت و کیفیت

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

دَباغَت

کچّے چمڑے کو پکانا، صاف کرنا اور رن٘گنا

دَبادَب

(زورکے ساتھ) متواتر، برابر

دَباہَٹ

دباوٹ

دَباؤ والا

حکومت والا، بااختیار

دَباؤ ہونا

بوجھ ہونا، زور ہونا

دَباؤ پَڑنا

دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا

دَباؤ کَرنا

جبر یا سختی کرنا

دَباؤ مانْنا

دباؤ قبول کرنا

دَباؤ کھانا

مرعوب ہونا، مجبور ہونا، دبنا، دباؤ میں آنا

دَباؤ جوش دان

وہ آلہ جس میں گوشت، سبزی، دال وغیرہ کو بھاری دباؤ کے تحت پانی میں ابالا جاتا ہے

دَباؤ ڈالنا

مجبور کرنا، دبانا، زور دینا

دَباؤ میں آنا

yield to pressure, force or authority

دَبانا دَبُونا

زمین وغیرہ میں گاڑنا یا چُھپا کر رکھنا ، پوشید ہ رکھنا ، رعب و داب میں رکھنا .

دَباؤ کھا جانا

رعب ماننا، مرعوب ہونا، مجبور ہونا، دبنا، دباؤ میں آنا

دَباغَت جَتانا

رعب جمانا ، دھونْس دبنا .

ڈُوبا

قلم کو روشنائی میں ڈُبونا

ڈُوبے

ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

ڈِبائی

(کیمیا) چارجوں کے درمیان فاصلے کی مقدار.

دَبَو

بُزدل، کم ہمت، دبیل، دبنے والی

دَبے

دبا، کی مُغیّرَہ حالت یا جمع، تراکیب میں مُستعمل

دَبی

دبا کی تانیث، تراکیب میں مُستعمل

دَبَہ

ورم ، فتق

دُبے

دو وید جاننے والے برہمن کا لقب

ڈَبّے

ڈَبّا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دابا

بیمار یا بخارزدہ کو لحاف یا کمبل سے ڈھانپنا تا کہ پسینہ آ جائے، دباؤ، بوجھ، وزن

ڈابی

(کاشتکاری) فصل کاٹنے والوں کی اُجرت جو عموماً فصل کے دسویں حصّے کے برابر ہوتی ہے.

ڈُباؤُ

آدمی کے قد سے زیادہ گہرا، ڈبو دینے والا (پانی کے لیے مستعمل)

ڈُوباؤُ

اِتنا گہرا پانی کہ جس میں انسان ڈُوب جائے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone