تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا" کے متعقلہ نتائج

queen

سُلْطانَہ

queen-anne

(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.

queen-size

کسی شے کا معمول سے بڑا، لیکن King-size سے چھوٹا (سائز).

queen bee

مہال کے چھتے کی مادہ مکھی جو بچے جنتی ہے۔.

queen post

دو کھڑی بَلّیوں میں سے کوئی جو چھت کے ڈھانچے میں سلامی دار کڑیوں اور ان کے پایوں کو ملانے والے شہتیرکے درمیان ہوتی ہیں۔.

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

queen anne's lace

نباتیات: COW-PARSLEY.

queen dowager

بادشاہ کی بیوہ۔.

queen mother

تخت نشین بادشاہ یا ملکہ کی والدہ ۔.

queen in council

برط پریوی کونسل ، احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شا ہی ادارے کے طور پر ۔.

queen consort

حکومت میں مداخلت نہ کرنے والی ملکہ، رانی یا بادشاہ بیگم

queen of puddings

ڈبل روٹی ، جام اور انڈوں کی سفیدی سے تیار کردہ قوام کو ملا کر بنائی ہوئی پڈنگ ۔.

queen's guide

(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.

queen of the meadows

نباتیات: گل مُرغزار -:

queen's rook

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ ( یا وزیر) کی طرف کونے کا رخ ۔.

queen's scout

(رک : اسم معنی۴) (برطانیہ میں ) اسکاؤٹ.

queen's pawn

شطرنج: کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کے سامنے والا پیادہ۔.

queen's evidence

قانون: برط استغاثہ کے حق میں دی جانے والی گواہی جو کسی شریک جرم سے حاصل کی جائے ۔.

queen's bench

(برطانیہ میں ) ہائی کورٹ آف جسٹس یا عدالت عالیہ کی ایک شاخ۔.

queen's bishop

شطرنج: کھیل کے آغاز میں ملکہ یا وزیر کی طرف کا بشپ یا فیل ، پیلا۔.

queen's-ware

(رک ) کا فوری رنگ کے چینی کے معیاری برتن.

queendom

عُہدہ یا مَنصبِ ملکہ

queen's highway

برط عوامی سڑک۔.

queen's english

معیاری انگریزی جیسی کہ انگلستان میں لکھی یا بولی جاتی ہے۔.

queen's speech

(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.

queen's colour

(برطانیہ میں ) رجمنٹ کا مخصوص جھنڈا۔.

queen's bounty

تواریخ: برط KING'S BOUNTY.

queen's knight

شطرنج: نائٹ ( یا گھوڑا ) کھیل کی ابتدا میں ملکہ یا وزیر کی جانب کے خانے کا ۔.

queen's proctor

(برطانیہ میں) سرکاری عہدہ دار جسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا ملی بھگت اور سازش کا اندیشہ ہو ۔.

queen's messenger

(برطانیہ میں ) سفارتی خدمات سے منسلک ہر کارہ۔.

queen's champion

(برطانیہ میں) CHAMPION OF ENGLAND.

queening

ملکہ

queenlike

ملکہ کی طرح سے

queenly

ملکہ کے لائق یا سزا وار۔.

queenie

عوام: اسم معنی ۷۔.

queenliness

ملکہ یا رانی پن

queensberry rules

مسلمہ اصول خصوصاً مکّے بازی کے ۔.

قَنَاعَت کَرنا

کم یا زیادہ جو بھی حاصل ہو اس سے رضامند ہونا

قَانِع

قناعت کرنے والا، اکتفا کرنے والا، صابر شاکر، جو کچھ حصّے میں آئے اُسی پر صبر و شکر ادا کرنا

قاں

کوّے یا راج ہن٘س کی آواز

quean

بَد تَمِیز

quin

بول چال: برط خصوصاً پانچ جڑواں بچوں میں سے کوئی ، پانچ چیزوں میں سے ایک ۔.

quoin

ڈاٹ

قِناع

اوڑھنی کے اوپر پہننے کا کپڑا ؛ برقع کا نقاب ؛ مقنعہ .

قیں

بطخ یا طوطے وغیرہ کی آواز (عموماً تکرار کے ساتھ مستعمل)

قین

ملازم، نوکر

قان

خون، لہو

قاآن

بہت بڑا عادل سخی بادشاہ، بہت عاقل بادشاہ

قُنُوع

काने' होना, निःस्पृह होना, जो कुछ मिल जाय उसी पर संतुष्ट रहना।

قُوں

بندر کی خوں خوں یا کسی پرند کی آواز

قِن

لون٘ڈی ، بان٘دی ، کنیز ، غلام .

قِین

sheath,scabbard

قائِن

خراسان کا ایک شہر

virgin queen

بن بیا ہی ملکہ، شہد کی مکھیوں کی ملکہ جو بارور نہ ہوئی ہو۔.

قَناعَت بَڑی دَولَت ہے

قانع آدمی ہمیشہ خوش رہتا ہے، قناعت بہت بڑی دولت ہے

قَناعَت تَوَنگَر کُنَد مَرْد را

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قناعت انسان کو امیر بنا دیتی ہے

قَناعَت شِعار

قناعت پسند، قناعت گزین، ہمیشہ قناعت سے کام لینے والا، ہر چیز پر قناعت کرنے والا

قَناعَت آشنا

acquainted with contentment

قاؤں قاؤں

قائیں قائیں کی آواز جو زیادہ مستعمل ہے.

قاؤُں قاؤُں

قائیں قائیں کی آواز جو زیادہ مستعمل ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone