تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"orange" کے متعقلہ نتائج

orange

نارَنگی

orange peel

نارنگی کا چھلکا یا پوست۔.

orange squash

نارنگی کے عرق سے تیار کردہ ایک مشروب جو اکثر مرتکز یا گاڑھی صورت میں ملتا ہے۔.

orange blossom

نارنگی کے درخت کے سفید پھول یا شگوفے جن سے دلھنیں سجائی جاتی تھیں۔.

orange pekoe

ایک طرح کی کالی چائے جو بہت چھوٹی پتیوں سے بنائی جاتی ہے۔.

orange stick

ایک پتلی عموماً نارنگی کے درخت کی نوکدار تیلی جس سے ناخن صاف کرتے ہیں یا تراشتے ہیں۔.

orange-wood

نارنگی کے درخت کی لکڑی۔.

orange flower water

نارنگی کے عرق او ر پانی کو ملا کربنایا ہو ا تیل-.

orangeman

ایک سیاسی انجمن کا رکن جو ۱۷۹۵ء میں پروٹسٹنٹ عقیدے کی ترویج و تقویت کے لیے آئرستان میں قائم کی گئی تھی [ولیم آف آرنج ولیم سوم کے نام پر] -.

orangery

نارنگیوں کا باغ۔.

orangetawny

چمپئی

orangecoloured

نارنجی رنگ کا

orangeade

برط ایک عموماً جھاگ دار نارنگی کے ذائقے والا الکحل سے پاک مشروب۔.

اُڑان گاہ

Airport.

arrange

iron age

لوہے کا زمانہ

اَوْرَنْگِ جہاں بانی

شاہی تخت، شاہی نشست، دنیا کا تخت

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اَڑَنگا

کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں

اَڑَنگے

اڑنگا، ٹیکیں، اڑچنیں، رکاوٹیں

seville orange

ایک قسم کی بہت کھٹی نارنگی جو مارملیڈ یا چھلکوں کا مربہ بنانے کے کام آتی ہے [اسپین کا صوبہ].

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

blenheim orange

ایک سنہری سیب جو اخیر موسم میں پھل لاتا ہے۔.

اَورَن٘گ آرا

تخت کو سجانے والا

اُڑَن گِلَہری

flying squirrel

اَڑَنگا دینا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنْگے پر چَڑھانا

جل دینا، جھانْسا دینا، اڑنگے پر لانا

اَڑَنگے پَرْ چَڑْھنا

دھوکے میں پڑنا، دھوکا کھا جانا، فریب کھانا

اَڑَنگے میں پَھانسْنا

کسی جھگڑے یا جھمیلے میں مبتلا کرنا، کسی قانونی گرفت میں لانا

اَڑَنگے میں آنا

کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا

اَڑَنگا ڈالْنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا مارنا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اَڑَنگا لَگانا

چلتے کام میں روڑا اٹکانا، رکاوٹ ڈالنا

اَڑَنگے پَرْ لانا

(کشتی) ٹانگ میں ٹانگ پھنسانا، کشتی کا دانْو کرنا

اَڑَنگے پَر مارنا

گرانا یا دے مارنا، حریف کو اڑنگے کے پیچ کے ذریعے سے پٹخنا

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

orange کے لیے اردو الفاظ

orange

ˈɒr.ɪndʒ

orange کے اردو معانی

  • نارَنگی
  • سَنْگتَرَہ

orange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नारंगी
  • संगतरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (orange)

نام

ای-میل

تبصرہ

orange

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone