تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mimesis" کے متعقلہ نتائج
mimesis کے لیے اردو الفاظ
mimesis کے اردو معانی
اسم
- (علمِ بیان) نقالی
- کسی دوسرے کی گفتگو یا انداز کی نقل
- (حیاتیات) ظاہری مشابہت (کسی جانور کی کسی دوسرے جانور یا بے جان سے)
mimesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('इल्म-ए-बयान) नक़्क़ाली
- किसी दूसरे की गुफ़्तुगू या अंदाज़ की नक़ल
- (हयातियात) ज़ाहिरी मुशाबहत (किसी जानवर की किसी दूसरे जानवर या बे-जान से)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mimesis
حیاتیات: کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے ، جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو ۔.
مَمسُوسَہ بَہ
جس کی وجہ سے چنگل مارا جائے یا گرفت میں لایا جائے ؛ (تصوف) حقیقت انسانی جس سے آسمان و زمین قائم ہیں
مِمَصّی رَو
(حیوانیات) کسی یک خلوی حیوان کی پیدا کر دہ وہ رو جس سے وہ غذائی مواد ، آکسیجن اور پانی اپنے اندر جذب کرتا ہے (Suction Current) ۔
مُماسَّہ
مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mimesis)
mimesis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔