تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمَثَّل" کے متعقلہ نتائج

مُمَثَّل

جو مثال میں لایا جائے ، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے ؛ لفظوں ، اشاروں یا لہجے کے اُتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ ۔

مُمَثَّل لَہ

جس کے لیے مثال دی جائے جس کی شکل پیش کرنے کے لیے تمثیل دی جائے ۔

مُمَثَّل بِہ

جس (چیز) سے مثال دی جائے ، جسے تمثیل میں لایا جائے ۔

مُمَثَّلات

بہت سے مجسمے ، ممثل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمَثَّل کے معانیدیکھیے

مُمَثَّل

mumassalमुमस्सल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: مَثَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُمَثَّل کے اردو معانی

صفت

  • جو مثال میں لایا جائے ، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے ؛ لفظوں ، اشاروں یا لہجے کے اُتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ ۔

Urdu meaning of mumassal

  • Roman
  • Urdu

  • jo misaal me.n laayaa jaaye, jism ya shakl jis kii Draamaa.ii andaaz se tasviir khiinch dii jaaye ; lafzo.n, ishaaro.n ya lahje ke utaar cha.Dhaa.o se khiinchaa hu.a naqsha ya Khaakaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمَثَّل

جو مثال میں لایا جائے ، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے ؛ لفظوں ، اشاروں یا لہجے کے اُتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ ۔

مُمَثَّل لَہ

جس کے لیے مثال دی جائے جس کی شکل پیش کرنے کے لیے تمثیل دی جائے ۔

مُمَثَّل بِہ

جس (چیز) سے مثال دی جائے ، جسے تمثیل میں لایا جائے ۔

مُمَثَّلات

بہت سے مجسمے ، ممثل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمَثَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمَثَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone