تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"iris" کے متعقلہ نتائج
iris کے لیے اردو الفاظ
iris کے اردو معانی
- قَوس
- رَن٘گِین کَمان
iris के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ौस
- रंगीन-कमान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرَش
ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہنی تک کا فاصلہ ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں بھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ.
ides
قدیم رومی تقویم میں نون (رک: NONES) کے بعد کا آٹھواں دن(مارچ، مئی، جولائی اور اکتوبر کا پندرھواں اور دوسرے مہینوں کا تیرھواں دن).
اَعْراس
بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا
عَرْش
ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
عَدَسْقا
پلنگ کی چادر جس کے حاشیے پر کارچوبی یا کلا بتونی کام بنا ہو اور کڑھا ہو ، حاشیہ آدھ آدھ گز کے قریب لٹکتا رہے ، ادقچہ ہیرے کے پایوں کا پلنگ جس پر زر بفتی جڑاؤ عدسقا پڑا ہے .
اَرَسْطا طالِیس
مشہور یونانی حکیم اور فلسفی جو حکمائے مشائین کا امام سمجھا جاتا ہے، سکندر بادشاہ کا وزیر و مشیر تھا، مسلمان فلسفی اس کو معلم اول کے نام سے یاد کرتے ہیں (۳۲۲ تا ۳۸۳ ق م)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (iris)
iris
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔