تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"green" کے متعقلہ نتائج
green کے لیے اردو الفاظ
green کے اردو معانی
- کچا
- خام
- نابالِغ
- نایا
- شاداب
- تازَہ
- سبز میدان
- سَبْز رَنگ
green के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कच्चा
- ख़ाम
- नाबालिग़
- नाया
- शादाब
- ताज़ा
- सब्ज़-मैदान
- सब्ज़-रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِرِین چَینَل
سبز گزرگاہ یعنی ہوائی اڈے سے باہر آنے کا وہ راستہ جو ان مسافروں کے لیے مخصوص ہے جن کے ساتھ کوئی قابلِ محصول سامان نہیں ہوتا.
گِرِیْنِچْ مِعْیَاْرِیْ وَقْت
گرین وچ میں واقع شمسی وقت کا معیار، اس ناحیہ جس میں برطانوی جزائر شامل ہیں وہاں معیاری وقت کے طور پر اپنایا جانے والا وقت
گَرَن
چکّی کے پاٹ کے گردا گرد چکّی کی باڑھ کا اندورنی حصہ جس میں آٹا گرتا ہے ، مٹی کا بنا ہوا گھیرا ، گرنڈ .
گُدَن
(کاشت کاری) دانتوں دار پھار والا ہل جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں ، دن٘تْیالا.
گَئو دان
(ہندو) خیرات یا صدقے میں گائے دینا، گائے خیرات کرنا (جو مشکلات یا بیماری وغیرہ کے موقع پر ہوتا ہے)
گُوڑَین
تلور ، ایک پرند جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا ہے ، اس کی بیٹھ کا رنگ خاکی ، منھ پر کالے کالے خال ، دونوں طرف گردن پر سفید سیاہ پر لٹکتے ہوئے اور پر بہت ملائم ہوتے ہیں
paris green
شوخ سبزرنگ کا سمّی آمیزہ جس میں تانبا اور سنکھیا شامل ہوتی ہے اور روغنی رنگ (صبغہ) یا کیڑے مار دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (green)
green
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔