تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُول" کے متعقلہ نتائج

اِکَونْج سے بَھلی بانْجھ

a woman who has never given birth to a child is better than one with only one child, something that produces very little is of no use

بان٘ج اچھی اِکونْج بُری

جس عورت کے بچہ ہی نہ ہو وہ ایک بچے والی عورت سے اچھی ہے کیونکہ اسے ہر وقت بچے کے مر جانے کا خوف رہتا ہے

اِکونْج

وہ عورت جس کے ایک ہی بچہ پیدا ہو

اِکَونْج

وہ عورت جس کے ایک ہی بچہ پیدا ہو

قَزَع

سر کے کچھ بال مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ، سر کے تھوڑۓ بال صاف کروانا.

قَضا عِنْدَ اللہ

اچانک ، ناگاہ ، اتفاقاً.

قاضی قِدْوَہ

ایک کثیرالاولاد قاضی کا نام

قَضاے شَہْوَت

جنسی خواہش کی تکمیل.

قَضا لِلّٰہ

اتفاقاً ، یکایک.

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

quiz show

ٹیلیوژن یا ریڈیو پر معلوماتِ عامہ کا پروگرام جس میں تفریح کے ساتھ ساتھ انعام بھی ملتے ہیں۔.

قَضا دَم

جس کی دھار موت ہو ؛ مراد : نہایت تیز (تلوار وغیرہ) .

قَضائے مُعَلَّق

وہ موت جو دعا یا دوا یا کسی اور تدبیر سے ٹل جائے

قَضا و قَدْر

وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر

قازَہ دار

سائیس، گھوڑے کی دیکھ ریکھ کرنے والا

قاضی دَلَال

فتنہ اور فساد کرانے والا

قَضا گِرِفْتَہ

اجل رسیدہ ؛ بدنصیب ، آفت کا مارا.

رَوغَنِ قاز

(لفظاً) قاز یعنی راج ہن٘س کی چربی جو نہایت آبدار اور چکنی ہوتی ہے

دُودُ القَز

ریشم کا کیڑا .

قاضی بَچَّہ

(بھنگڑ) بھنگ کا تُس جو بھنگ پینے میں مانع آتا ہے.

قَضاے خُدا

اللہ کی مشیّت ، قضائے الہٰی .

قُوز پُشْت

کوزہ پشت، کبڑا، کجّا

قاضِیٔ فَلَک

رک : قاضی چرخ.

قاضیٔ شَہْر

کسی شہر کا حاکم یا منصف.

رَوغَنِ قاز لَگانا

رک : روغنِ قاز ملنا جو زیادہ مُستعمل ہے.

روغَنِ قاز مَلنا

بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا

قُضاعَہ

एक समुद्री जंतु जिसके अंडकोष से ‘जंदबे दस्तर’ निकलता है, जो दवा में प्रयुक्त होता है ।

کارْکُنانِ قَضا و قَدْر

agents implementing the Divine decree, angels

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

quiz

شَرارَت

قاض

قاضی، حکم لگانے والا، جھگڑا چکانے والا، منصف

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

قُوز

جھکا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، خم کھایا ہوا، مڑا ہو، ٹیڑھا، کجی لیے ہوئے

قَزّ

کچّا ریشم ، گھٹیا قسم کا ریشم ، ٹسر.

قُزَح

زرد، سرخ یا سبز رنگ، رنگوں کی ملاوٹ (اردو میں قوس قزح کی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے)

قاضِیٔ گَرْدُوں

ستارۂ مشتری جو سعدِ اکبر ہے.

قَضائے عُمْری

وہ نماز جو ہر ایک وقت کے فرضوں کے ساتھ معمول سے زیادہ حسب قرارداد وقت نماز قضا شدہ کے عوض پڑھتے رہیں، بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ الوداع کے دن کسی خاص وقت کی نماز پڑھنا ساری قضا نمازوں کا بدل ہو جاتا ہے.

قاضِیٔ عَسْکَر

سلطنت عثمانیہ کا ایک عہدہ جو شیخ الاسلام سے چھوٹا ہوتا تھا ، کوتوال شہر.

قزعان

cauldron, a pot.

قَضا نَماز

وہ نماز جس کا وقت گزر گیا ہو ، چھوٹی ہوئی نماز.

قَضا کار

اتفاقاً ، ناگہاں ، قضارا.

حکم قضا و قدر

مشیت الہی، حکم الہی، تقدیر، پیش گوئی، نامۂ اعمال لکھنے والے فرشتے

قَضا مُبرَم

inevitable fate.

چِینی قاز

The black haired.

قَضائے حاجَت

پاخانہ پھرنا، بول و براز سے فراغت حاصل کرنا

قَضا ناگَہانی

sudden death.

قَضائے کار

दे. 'कज़ारा'।।

قاضیُ الْحاجات

حاجت روا کرنے والا، مراد برلانے والا، اللہ تعالیٰ

قَضائے مُبْرَم

نہ ٹلنے والی تقدیر

قاضِیُ الْقُضات

سب سے بڑا قاضی، منصف اعلیٰ، چیف جسٹس

قاضِیٔ حاجات

رک : قاضی الحاجات.

نَماز قَضائے عُمری

وہ واجب نمازیں جو ادا ہونے سے رہ گئی ہوں ، وہ نمازیں جو چھٹ گئی ہوں

قَضائے اِلہٰی

اللہ کی مشیّت یا حکم ، تقدیر.

قَضائے ناگَہانی

sudden death

قاضیُ الْقُضاۃ

سب سے بڑا قاضی، منصف اعلیٰ، چیف جسٹس

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

قاضِیٔ چَرْخ

(کنایۃً) مشتری یعنی برہسپت ستارہ جو سعدِ اکبر ہے.

قَضائے اِلٰہی سے

قضائے الہٰی ، خُدا کی مرضی سے ، خُدا کے حکم سے ؛ اتفاقاً.

قَضائے اِلٰہی سے مَرْنا

اپنی موت سے مرنا، عمرِ طبعی کو پہنچ کر مرنا، اپنے وقت پر مرنا

پِیالَۂ قَوسِ قُزَح

ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

اُصُول کے مرکب الفاظ

اُصُول

اصل: عربی

'اُصُول' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone