تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُور" کے متعقلہ نتائج

طُور

حال، حالت، گت

تُوری

رک: تُولی

طُوری

کوہِ طور سے منسوب یا متعلق، کوہِ طور کا

تورانی

توران کا باشندہ، ترکی اور تاتاری باشندہ

تُورِیا

گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طُورِ سِینِین

رک : طُور (کوہِ طور).

تُورَی

رک: تُوار

توران

تاتار، ترکستان، وسط ایشیا جو ترک، تاتاری اور منگول وغیرہ نسلوں کا آبائی مقام ہے

تُر

وہ لکڑی جس پر جلا ہے کپڑا بن کر لپیٹتے ہیں، جس پر گوٹا کناری لپیٹتے ہیں، جلاہے کی نال، تل، جلاہے کا راچھ

تُورَت

رک: تُرت.

تُورتیل تاپْنا، جاڑ مانس ہو آپْنا

اگر روئی تیل اور این٘دھن ہو تو جاڑا بڑے آرام سے گزر جاتا ہے

تُرَنْجی

ترنج سے منسوب

تُرَنگَنی

کابلی مکھی

تُرَنْج طِلا

رک : تونج زر.

تُرَنْج زَر

۱. ایران کے بادشاہ خسرو پرو بزنے سونے کی نارنگی بنوائی تھی جو ہاتھ کے دبانے سےموم کی طرح دب جایا کرتی تھی.

تُرَنْج تَراشی

(گھڑ سواری) کاوے کاٹنا ، دوہرے موڑ کاٹنا.

تُرَنگ وَکْتْر

گھوڑے کی شکل کے لوگ ، قوم کنارا

تُرَن٘گ‌ بَنْد

ساز کا وہ حصہ جو گھوڑے کی پشت پر آگے کی جانب بان٘دھا جاتا ہے.

تُرَنْجِ خُوشْبُوئی

ترانج کی شکل کا بنا ہوا خوشبوؤں کا مرکب ، خوشبوؤں کا گولا.

تُرَنْجَبِین

ایک قسم کی شکر، جو خراسان میں اکثر درخت جواسا یا اون٘ٹ کٹارے کے کان٘ٹوں پر شبنم کی طرح گر کر جم جاتی ہے، مسہل میں اکثر کام آتی ہے

تُرَنگْبِین

رک : ترنجبین.

تُرَنْج کَڑا

(زیورات) سونے کے کڑے کا ایک نمونہ جس میں ترنج کی شکل بنائی جاتی ہے.

تُرَنْج

سلوٹ، شکن، لکیر، چیں بر جبیں، (مجازاً) خوش رو رہنا

تُرَنگ

گھوڑا

تُرَنْجان

باد رنجبویہ ، بادر ن٘گبوبہ ، ہلی لوٹن ؛ اجمود ، اجوئن خراسانی نیز اسکا پودا جسکی خوشبو تیز ہوتی ہے ؛ ادویات کھانوں میں مستعمل ایک بوٹی.

تُرہت

व्यर्थ, मिथ्या, झूठ।।

تُرْبَت

(لفظاً) مٹی، زمین

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

تُرْگی

گھوڑی، ایک پودا، عروس در پودہ، ولائتی مکو، لاط : Physalis flexuosa

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تُرْمَلی

ایک پرندے کا نام ، رک : ترمتی.

تُرْبَتی

تربت سے متعلق، قبر کا، گور کا

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْشَگی

ترشه ہونے کی حالت یا کیفیت، کھٹاہی، تیزاببت.

تُرْکانی

ایک ڈھیلا ڈھالا کپڑا جواکثر تُرک عورتیں پہنتی ہیں

طُرْفَگی

ندرت، انوکھا پن، عمدگی, خوبی

تُرْشوی

ےتشه داو،نس میں حموضت (ایسڈٹی) پا ہی جا تی ہو، قلوی کی ضد.

طُرَّمچی

دہل و نقّارہ بجانے والا .

تُرْشاہی

کھٹاس، خموضت،ترشی.

طُرْفَہ

نادر انوکھا، عجیب، نیا

تُرْکْتازی

لوٹ مار، تاخت و تاراج، حملہ

طُرَّۂ ہَرِیں

اوپر سے ، مزید یہ کہ .

تُرْکِ چَشْم

حسین و خوبصورت آن٘کھ، ایسی آن٘کھ جو سپاہیوں جیسے صفت رکھتی ہو، وہ آن٘کھ جو ترک جیسے اوصاف رکتھی ہو، محبوب کی آنکھ، تیز اور روشن آنکھ

تُرْکی غُسْل

جسم کی مالش وغیرہ کے ساتھ گرم و خشک ہوا کا غسل ، حمام.

تُرْکِ عُثْمانی

a Turk of Ottoman origin

تُرْش آبی

پانی کا کھٹا پن، پانی کے ترش ہونے یا کھاری ہونے کی حالت، نیز مجازاً.

تُرْکِ چَشْم

حسین و خوبصورت آن٘کھ، ایسی آن٘کھ جو سپاہیوں جیسے صفت رکھتی ہو، وہ آن٘کھ جو ترک جیسے اوصاف رکھتی ہو

تُرْک پِسَر

ترک لڑکا ، حسین ، نوجوان ، محبوب ، معشوق

طُرَّۂ طِلا

مقیش کے تاروں کا گُچّھا جو پگڑی کے اُوپر لگاتے ہیں ، وہ طرّہ جو مقیش اور بادلہ کا بنا کر پگڑی میں رکھتے ہیں.

تُرْکانِ عُثْمانی

Ottoman Turks

تُرْکی ٹوپی

سرخ یا عنابی رن٘گ کی ٹوپی جس کا بالائی حصہ (چندوا) نیچے کے حصے نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے عموماً اس میں پھندنا لگا ہوتا ہے بغیر پھندنے کے بھی استعمال ہوتی ہے، بندوستان میں اس کا رواج انگریزی حکومت کے وسطی دور سے شروع ہوا جناح کیپ رائج ہونے بعد اس کا رواج کم ہو گیا تاہم ابھی یہ ٹوپی موقوف نہیں ہوئی بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے طریوش بھی کہلاتی ہے

تُرْکی تَوا

توے کی ایک قسم جس پر روٹی پکاتے ہین ، عام توے کے برعکس چپٹا توا.

تُرْش مِزاجی

تند خوہی، بدمزاجی،چڑچڑاپن

تُرْکی ضَرْب

ساز بجانے کا ایک اصول

تُرْش گوہی

تلخ گفتاری، ناگوار انداز کلام

طُرَّۂ اِمْتِیاز

وہ صفت جو دوسروں سے ممتاز کرے ، باعثِ امتیاز.

طُرَّۂ پیچاں

بل کھایا ہوا طرّہ، بالوں کا پیچ و خم

تُرت پُھرت ہوں سگرے کام، جب ہوویں مُٹّھی میں دام

روپیہ پاس ہو تو ہر ایک کام ہو جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone