تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغ" کے متعقلہ نتائج

عَصْف

بُھس ، بھوسا.

عَسْف

ظلم ؛ بھٹکنا ، بے راہ رو ہونا.

اَصْفَح

کشادہ پیشانی، چوڑی پیشانی والا

اَصْفیٰ

بہت پاک و پاکیزہ و برگزیدہ، سب سے زیادہ نقائص سے پاک، نفائس سے آراستہ

اَصْفَری

اصفر سے منسوب، زرد رنگ کا، زردی مائل

اَصْفِیا

پاک باطن لوگ، اولیاء اللہ

اَصْفاد

‘सपद' का बहु., कैद, जंजीरे, बल्शि ।

اَسْفار

کئی سفر

اَصْفار

کئی صِفر، نقطے

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

اَصْفَران

(لفظاً) دوصفیر (= آواز) والے، (مراداً) دل اور زبان

اَسْفَل و اَعلیٰ

low and high

اَسْفَل

نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد

اَسْفَلِ سافِلِین

رک ، اسفل اسافلین.

اَصْفَر

زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا، زرد، زعفرانی، کیسری

اَسْفَلُ السّافِلِین

دوزخ کا سب سے نیچے کا طبقہ

as for

جَہاں تک اِس کا تَعلُق ہے

as follows

ذَیل میں

اِصفاح

याचक के प्रश्न को टाल जाना, माँगनेवाले को कुछ न देना, किसी वस्तु को फैलाना।

اَشْفَع

बहुत अधिक सुफ़ारिश (सिफ़ारिश) करनेवाला।

اِسْفِیدبا

مریض کو دینے کا گوشت کا شورہا ؛ دودھ میں مسلی ہوئی روٹی

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

اِصْفاق

(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں انتقال خون، نقل الدم

اَوصاف

خوبیاں، کمالات، ( متعدد ) جوہر، ہنر، لیاقتیں، صلاحیتیں

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اِسْفِید

سفید (رک).

اِسْفیدباج

मरीज़ों के लिए बे मसाले के गोश्त का शोरबा ।।

اِسْفِیْداج

سفیدۂ کاشغری

اِسْفَنْدار

شمسی سال کے بارھویں مہینہ اور موسم سرما کے تیسرے مہینہ کا نام جس میں آفتاب برج حوت میں ہو تا ہے، ہر شمسی مہینے کا پانچواں دن جو فارس میں مبارک خیال کیا جاتا ہے، اسپندار

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اَسَف

افسوس ، جیسے : وا اسفا (رک). (عموماً الف ندبہ کے افافے کے ساتھ مستعمل).

اَصَف

ایک روئیدگی کا پھل جو چھالیا سے لمبا اور مزے میں ترش ہوتا ہے، کَبَر

آصَف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

اِسْفَنْدِیار

شمسی سال کے بارھویں مہینے کا نام جس میں آفتاب برج حوت میں ہو تا ہے ؛ بد شمسی مہینے کا پانچواں دن جو فارس میں مبارک خیال کیا جاتا ہے.

اِشْفا

شفا دینا، اچھا کرنا، دوا دینا جس سے صحت ہو، موت کے قریب ہونا، کسی چیز کے قریب ہونا

اَشْفٰی

جس کے دونوں ہونٹ آپس میں نہ ملتے ہوں

آصِف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

اَسِیف

दुःखित, खेदग्रस्त, मलूल, रंजीदा।

اِصْفَہانی

اصفہان سے منسوب : اصفہان کا .

as if

گويا کہ يا يوں سَمجھِيے کہ

اِسْفَنْجی

اسفنج (رک) سے منسوب : پولا.

اَشَف

बहुत कठिन, बहुत मुश्किल।

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

اَشَفّ

बहुत कठिन, बहुत मुश्किल।

اِسْفَنْج کَرنا

اسپنج کو ٹھنڈے یا گرم پانی میں بھگو کر ٹکور کرنا ، تکمید کرنا .

اِصْفار

दरिद्र होना, कंगाल होना।

اِسْفار

صبح صادق کی نمود، سپیدیٔ سحری کا ظہور، مجازاً نمودار ہونا، روشن ہونا

اِسْفِین

پچر، پھنی، دخیل (جو کسی سوراخ یا دراڑ کو بند کرنے کےلیے ٹھوکی جائے)

اِسفاناج

spinach.

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

اِسْفاناخ

پالک کا ساگ، ایک قسم کا ساگ

اِصْفَہان

وسط ایران کا ایک صوبہ نیز اس صوبے کے پایہ تخت کا نام، جو علم و ادب کی مرکزیت، خوشگوار آب و ہوا، شاندارعمارات، باغات، میوہ جات، تلوار اور سرمہ سازی کی صفت کے لیے مشہور ہے

اِصْفِرار

पीला होना, पीलापन ।

اَشْفار

(لفظاً) آنکھوں کے وہ حصے جن پر پلکیں جمتی ہیں، پلکوں کی جڑیں

اِسْعاف

مطلب برآری کرنا، حاجت پوری کرنا

اِصْفَہانَک

(موسیقی) بارہ مقامات یا پردوں میں سے ایک مقام یا پردہ : اصفہان

اِسْفَلِیناس

(نباتیات) ایک طولانی شاخوں اور پتوں کی پہاری گھاس جس کے باریک ریشے دار اور قدرے خوشبو پتے چاندنی کی بیل سے مشاًبہ ہوتے ہیں (پھول کی خوشبو ثقیل اور بیج باریک) ، لبلاب کبیرہ ؛ (بعضوں کے نزدیک) قنابری ، (غالباً) کمالا ، قنبل.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone