تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب تیغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب تیغ کے معانیدیکھیے
آب تیغ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تلوار کی چمک، تیزی، کاٹ
شعر
واجب ہے آب تیغ سے کر لیجئے وضو
سجدہ جو کیجئے خم ابروئے یار میں
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کش
دم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
سر تلک آب تیغ میں ہوں غرق
اب تئیں آب آب کرتا ہوں
English meaning of aab-e-teG
Noun, Feminine
- sharpness of the sword, sharpness
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب تیغ)
آب تیغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔