تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن" کے متعقلہ نتائج

تَن

(عموماً تکرار کے ساتھ) ساز وغیرہ کے تاروں کو چھیڑنے کی آواز ، رک : تنتنانا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تنے

اولاد نرینہ

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَن زیب

باریک اور کلف دارململ، جو کسی قدرجھرجھری ہوتی ہے

تَنْ مَن

جسم و جان، روح و قالب

تَن توش

رک : تن و توش.

تَنے تَن

از سر تاپا

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَن پَسَنْد

رک : تن پرور.

تَنْٹا

ٹنٹا

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تن پَرَسْت

بدن کا پالنے والا، وہ شخص جو ہمیشہ کھانے پینے اور بدن پالنے میں مصروف رہے، تن پرور

تَنْ بَدَن

جسم، بدن، سارا جسم، پورا بدن

تَنْوِیر

روشنی، نور، چمک

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

تن آور

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تن پوشی

جسم ڈھانْکنا، لباس پہننا، کپڑے پہنانا، (مجازاً) معمولی حالت میں گزر بسرکرلینا

تَنِک

۔(ھ) صفت۔ گنوار۔ ذرا۔ذرا سا۔ زبانوں پر بکسر دوم ہے۔

تَن پَرْوَر

اپنے جسم کو پالنے والا ، خود غرض ، آرام طلب ، رک : تن پرست

تَن لَگُو

جاں نثار ، دوست ، ساتھی

تَنْ دَہی

محنت مشقت برداشت کرنا، جی لگا کر کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کے لئے سخت مشقت درکارہو، سعی، کوشش، محنت، جانفشانی، انہماک

تَنْت

انتہا ، اخیر ، انجام.

تَنْقِیَہ

(اخلاقی یا جسمانی) اصلاح، صفائی، پاک کرنا، پاکیزگی

طَنَف

(معماری) پہاڑ کی نکلی ہوئی چوٹی ؛ اُبھرا ہوا یا آگے نکلا ہوا حصہ ، چھجّا ، کارنس.

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

طَنُوری

تنوری ، تنور میں پکایا ہوا.

تَن سازی

جسم بنانا، ورزش کرنا، باڈی بلڈنگ

تَن و تُوش

۱. ڈیل ڈول ، جسم ، جثہ.

تَنُج

بیٹا، پِسَر

تن آسان

آرام طلب، کاہل، جسمانی آرام کو ترجیح دینے والا

تَنِشی

تنش (رک) سے منسوب یامتعلق

تَن لاگُو

جاں نثار ، وفادار ؛ دوسرے کی خاطر مصیبت و تکلیف برداشت کرنے والا ؛ محنتی ، چست چالاک ، تن دہ

تَنْڈُل

اناج خصوصاً چاول جب صاف ہوجائیں

تَنْتَنے

تنتنا (۱) (رک) کی جمع یامحرفہ شکل تراکیب میں مستعمل

تَنَخ

ایک قسیم کی پتن٘گ جو چھوٹی ہوہتی ہے اور عام طور پر گڈی کہلاتی ہے.

تَنافی

(لفظاً) ایک دوسرے کو مٹا دینا

تَنِش

تناو ، کھن٘چاو

تَنْدْری

رک : تندرا

تَن آساں

کاہل، سست، آرام طلب، نکمہ، بیکار

تَنْتَری

جادوگر، جنترمنتر کرنے والا

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

تَن مَن دَھن

جان و مال، ہستی اور کل اثاثۂ ہستی

تَن ڈھانْک

جو تن ڈھانْک سکے ، ستر پوشی کے لائق (کپڑا وغیرہ).

تَنْتھا

طاقت، ہمت

تَناجی

ایک دوسرے کے کان میں بات کہنا، آپس میں سرگوشی کرنا، کانا پھوسی

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تَناوی

تنائو (رک) سے متعلق یا منسوب .

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

تَنْتَر

بڑھانا ، پھیلانا ، از سر نو پیدا کرنا ، افزائش

تَنْقِیدی

تنقید سے منسوب یا متعلق (قول یا تحریر یا تبصرہ وغیرہ)

تَنادِی

ایک دوسرے کو بلانا

تَنِ عُرُوس

body of the bride

تَنومَنْد

موٹا تازہ، قوی، ہاتھ پیر کا مضبوط، تناور، شہ زور

تَناظُری

تناظر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنافُری

تنافر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

تَن کے مرکب الفاظ

تَن

اصل: فارسی، سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone