تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ" کے متعقلہ نتائج

کی لاٹھی دَس کا بوجْھ

ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

دَس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

دو چار کی لاٹھی ایک آدْمی کا بوجھ

اس موقع پر کہتے ہیں جب دوچار آدمیوں کا کام کسی ایک آدمی کو کرنا پڑے .

سَو کی لاٹھی ایک کا بوجھ

کچھ لوگوں کی مدد سے کسی کا کام بن جانے کے موقع پر بولتے ہیں .

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

پانچ سات کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

لاٹھی ہاتھ کی، بھائی ساتھ کا

لاٹھی وہی اچھی جو ہاتھ میں ہو اور بھائی وہ اچھا جو ساتھ دے

رُوپے کا سونا دَس روپے کی گھڑاوَن

اصل قیمت سے لاگت زیادہ

عَقْل کے پِیچِھے لاٹھی لِیے دَوڑنا

عقل کا دشمن ہونا، بے عقلی کی باتیں کرنا

اَللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

the mills of God grind slowly

گھوڑی گَدھے کو ایک لاٹھی ہانکْنا

اچھے بُرے سب لوگوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا .

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

خُدا کی لاٹھی بے آواز

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

اَللہ کی لاٹھی میں آواز نَہِیں

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

خُدا کی لاٹھی بے آواز ہے

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

بُڑھاپے کی لاٹھی

ضعیفی کا سہارا، بوڑھے پن کی عمر میں ہر قسم کی کفالت اور دیکھ بھال کرنے والا

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

اُس کی لاٹھی بے آواز ہَے

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

اُس کی لاٹھی بے آواز ہَے

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

گَھر کا بوجھ پَڑْنا

گھر کا انتظام اور اخراجات کا کسی کے سر پڑنا، امور خانہ داری میں مبتلا ہونا

خُدا کی لاٹھی میں آواز نَہِیں

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

خدا کی لاٹھی میں آواز نہیں

خُدا کی لاٹھی میں آواز نہِیں

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

اُس کی لاٹھی میں آواز نَہیں

ظالم پر یکلخت مصیبت آتی ہے

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

جِس کی لاٹھی پَڑی اُسی کے سَر

جیسا کیا ویسا بھرا

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

زبردست کی لاٹھی سر پر

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے بوجھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

قَرْض کا بوجْھ اُتارْنا

قرضِ ادا کرنا ، ادھار بے باق کرنا.

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

دَس نَمْبَر کے بَدْمَعاش

مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ ، عادی مجرم ، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو.

زَبَردَست کی لاٹھی سَر پَر

زبردست کا سب کہا مانتے ہیں

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

بانجھ کْیا جانے پَرسوتی کی پِیڑ

جو تکلیف کسی نے خود نہ اٹھائی ہو اسے وہ نہیں سمجھ سکتا

سَدا کی پَدنی اُردوں دوش

نقص اپنے میں اور الزام دوسروں پر

دو تِین لا بُوجھ کو چِھین

(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.

ایک کی دَس جُڑنا

give an exaggerated report

دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا

خوش حال کو خیرات دینا.

دوس دینا دُوسْرے کو کام کَرنا خُود

خود قصور کرنا الزام دوسرے کو لگانا.

خُدائے تَعالیٰ کے دَس اَحْکام

(مسیحی) اللہ پاک کے وہ دس مذہبی اور دنیاوی احکام جو مقدس سمجھے جانے ہیں یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر عطا ہوئے.

بانجھ بِیاوے سونٹْھیا کھانے کو

عادت کے برخلاف کام کسی امید ہی پر ہوتا ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

دَس طَرَح کی باتیں

مختلف قسم کی باتیں ، اچھی بُری ہر طرح کی باتیں.

اَدّھے کی ڈاث

نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ، گول ڈاٹ

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

دُنِیا دو دیس کی

یہ دو دن کی دنیا ہے ، یہاں نہ کسی سے کچھ لینا ہے نہ کچھ دینا ، آدمی مر جاتا ہے اور سب یونہی دھرا رہ جاتا ہے ، دنیا چند روزہ ہے .

دَس گَز کی زُبان رَکْھنا

زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.

زَبان دَس گَز کی ہونا

سخت کلامی کی عادت ہونا

ایک اَور دَس کا فَرْق

بہت بڑا فرق.

خُدا کی لاٹِھی

اللہ تعالی کی طرف سے بھیجی گئی آزمائش یا پریشانی.

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

لاٹھی سَب کو ہانکْنا

امیر غریب یا ادنیٰ اعلیٰ میں فرق نہ کرنا ، سب سے ایک سا برتاؤ کرنا.

دَس گَز کی زُبان ہونا

زبان چلانا ؛ بے باکی سے زبان کھولنا ؛ لاف گزاف بکنا ، زبان دراز ، بد زبان یا گستاخ ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone