تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِفَت" کے متعقلہ نتائج

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرْط

بازی جس میں ہار جیت کی قید ہو

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

شرما

shame, bashfulness, modesty

شَرْمِنْدَہ

شرمسار، نادم، خجل، محجوب

شر

بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

شَرْف

بزرگی، بڑائی

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

شَرَف

بزرگی، بڑائی

شرطیہ

ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں

شَرْمِنْدی

شرمندہ (رک) کی تانیث ، شرمسار ۔

شَر شور

ہنگامہ ، شور و غل .

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شرق

مشرق، پورب

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز مین حصہ دار، ساجھی، شامل

شَر پَنڈِت

evil, fanatic Pundit

شَرْع تُرَہ

رک: شرع تورہ .

شَرْع تُرَع

رک: شرع تورہ .

شَر پَسَنْد

شریر، مفسد، بدذات، کمینہ

شَر پَنجَر

शर-कोट

شَر اَنْگیز

بدی یا فساد پیدا کرنے والا، آپس میں لڑانے والا، شرّی، شریر، مفسد

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شَرْقَہ

پرتو، جھلک، عکس ، دھوپ .

شَرْزَہ

طاقت ور، تند، غضبناک

شرغا

بادامی یا صندلی جلد کا گھوڑا

شَرْحَہ

खंड, टुकड़ा।।

شَرْع

رسول یا نبی پر خدا کا بھیجا ہوا دین، خصوصاً دین محمدیؐ، مذہب اسلام

شَرْمانا

شرم کرنا، شرمندہ ہونا

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

شَرْطی

یقینی طور پر ، شرطیہ ، ضرور .

شَرْقی

شرق سے منسوب، مشرق کا، مشرق کی جانب، مشرقی، پوربی

شَرْزی

قہوہ کی ایک اعلیٰ اور عمدہ قسم .

شَرْذِمَہ

खंड, टुकड़ा, थोड़े मनुष्यों का समूह, थोड़े-से फलों का ढेर।।

شَرّی

فساد کرنے والا، فسادی، جھگڑالو

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَر پَسَندوں

those who like evil/wrongdoing

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شَریف

بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

شَرْبَت

بعض دوسرے اجزا کے ساتھ مصری یا قند میں قوام کی ہوئی دوا کے طور پر پینے کی چیز، شکر یا قند گھلا ہوا پانی، میٹھی رقیق چیز

شَرْمسار

نادم، شرمندہ، خجل، پشیمان

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرْجا

तेंदुआ

شَرَنگ

ایک نہایت تلخ اور بد ذائقہ پھل ، حنظل ، اندرائن ، زہر .

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَر دھار

एक नरक का नाम।

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَر آباد

abode/home/ of evil

شَرْشَر

(کسی رقیق شے خصوصاً خون یا پیشاب وغیرہ کے بہاؤ کی آواز) زور سے ، اس طرح کی تلتلی بندھ جائے .

شَرْع تُورَہ

(عوامی) شریعت اور اس کا قانون

شَرْنَقی

شرنقہ کا، شرنقہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرْکوٹ

(بنائی) اڑے کی بغلی کھڑی لکڑیاں ، ساز .

شَرِیکا

(عوامی) رفیق، ساتھی، عزیز و اقارب

شَرْمِیلی

شرمیلا کی تانیث

شَرْمِیلا

شرمگیں، شرم آلود، حیا دار

شِرِیکَہ

شریکا ایک دیسی دوا ہے سریع الہضم اور مسہل ہے ، صفرا کو جس میں خون ملا ہوا ہو نکالتی ہے .

شَرِیحَہ

گوشت کا لمبا ٹکڑا ؛ (مجازاً) کسی چیز کا مستطیل ٹکڑا ؛ خوردبین وغیرہ کا شیشہ ، سلائیڈ .

صِفَت کے مرکب الفاظ

صِفَت

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone