تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْع" کے متعقلہ نتائج

شَمْع

موم، کافور یا چربی کی بنی ہوئی بتی جسے روشنی کے لیے جلاتے ہیں، موم بتی، چراغ، دیا، لیمپ

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

شَمْعَہ

(جراحی) سلائی، ایک پتلا آلہ جس میں دوا بھر کر جسم یا زخم میں داخل کیا جاتا ہے

شَمْع قَد

شمع کے قد والا، دبلا پتلا، نازک بدن

شَمْعی

شمع دان

شَمْع رُو

(کنایۃً) معشوق

شَمْع دان

وہ ظرف جس میں موم بتّی لگا کر روشن کرتے ہیں، بتّی دان

شَمْع ساز

شمع بنانے والا شخص، موم بتی بنانے والا

شَمْع ساں

شمع کی طرح، شمع کے مانند

شَمْع جَلْنا

دیا جلنا ، موم بتّی روشن ہونا ، محبوب کا تڑپنا

شَمْع دانی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر ساری کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت (لاط Geranium ازیوGeranion)

شَمْع سازِی

شمع بنانا

شَمْع جَلانا

بتّی روشن کرنا، اُجالا کرنا

شَمْع ڈھالْنا

پگھلی ہوئی چربی یا پگھلا ہوا موم قالب میں ڈال کر ترکیب معینہ کے ساتھ سرد کر لینا کہ شمع کی صورت ہو جائے

شَمْع بُجھانا

مایوس کرنا ، نا امید کرنا ، مار دینا

شَمْع بَرْدار

شمع اٹھانے والا (کنایۃً) روشنی پھیلانے والا

شَمْع دِکھانا

اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، راستہ دکھانا

شَمْع کا چور

وہ رخنہ جو جلتے وقت شمع میں ایک طرف موم گھل جانے سے پڑ جائے

شَمْع بَرْداری

شمع اٹھانا (مجازاً) اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، روشنی کرنا

شَمْع گِیراں

وہ ملازم جو امیروں کے گھروں میں شمع جلانے اور بجھانے پر نوکر ہوتے ہیں

شَمْع بَڑھنا

شمع بڑھانا (رک) کا لازم ، شمع بُجھنا

شَمْع گُل ہونا

شمع گل کرنا (رک) کا لازم ، شمع بجھنا

شَمْع جِھلْمِلانا

شمع کا کم کم جلنا ، ٹمٹمانا ، رک رک کر جلنا ، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

شَمْع بَڑھانا

شمع گل کرنا ، بتّی بُجھانا

شَمْع اَفْروزی

شمع جلانا ، دیا روشن کرنا

شَمْع چَڑھنا

منت پوری ہونے پر کسی مزار پر شمع کا جلایا جانا

شَمْع بُجھ جانا

شمع بجھانا (رک) کا لازم ، مایوس ہونا

شَمْع کا آنسُو

مراد : جلتی ہوئی موم بتی سے گرنے والے موم کے قطرے

شَمْعِ عَمَل

lamp of action

شَمْع چَڑھانا

کسی مزار پر شمع چڑھانے کی منّت ماننا اور مراد پوری ہونے پر شمع جلانا

شَمْعِ اَیمَن

نورِ حق کی تجلی جو موسٰیؑ کو وادی ایمن میں ایک درخت پر نظر آئی تھی

شَمْع کا جِھلمِلانا

شمع کی روشنی کا کم کم ہونا

شَمْع جَلْتی کَرْنا

منّت کے لیے شمع یا چراغ روشن کرنا ، منّت ماننا

شَمْع رَوشَن ہونا

شمع روشن کرنا (رک) کا لازم

شَمْع رَوشَن کرنا

شمع جلانا ، روشنی پھیلانا ، کسی نیک کام کی ابتدا کرنا

شَمْع کا سَر کاٹنا

موم بتی کا گل کترنا

شَمْع کا سَر کَٹنا

موم بتی کا گل کترنا

شَمْعِ قَبْر

رک : شمع تربت

شَمْعِ بَزم

lamp of the gathering, the beloved

شَمْع خاموش ہونا

شمع کا بُجھنا ، چراغ گُل ہونا

شَمْع خَموش ہونا

شمع کا بُجھنا ، چراغ گُل ہونا

شَمْع خاموش کَرْنا

چراغ گل کرنا ، چراغ بجھانا

شَمْعِ رَوشَن

جلتی ہوئی موم بتی، روشن دیا

شَمْع حَیات گُل کَرْنا

جان سے مار دینا ، بلاک کرنا

شَمْع صِفَت جَلنا

غم کی وجہ سے جلتی ہوئی شمع کی طرح گھلنا

شَمْع ٹَھنْڈی کَرْنا

شمع گُل کرنا ، بتّی بُجھانا

شَمْع بَڑھ جانا

شمع کا بجھ جانا

شَمْعِ راہ

راستے کی شمع

شَمْعِ مَرْقَدْ

lamp on grave

شَمْع پَر شَمْع پانی ہونا

بہت سی شمعیں جلنا

شَمْعِ مَحْفِل

وہ موم بتی جو کسی محفل میں روشن ہو

شَمْع کے چور کا سَر کاٹا جاتا

بہت انصاف ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

شَمْعِ طُور

lamp of Toor-allusion to mountain Toor where Moses saw the light of God

شَمْع بَھڑَک اُٹْھنا

شمع کا جل اٹھنا

شَمْع لے کَر ڈُھونڈْنا

بہت تلاش کرنا ، کمال جستجو کرنا

شَمْع کا آنسُو دینا

شمع کا موم یا چربی وغیرہ کا پگھل کر بوند بن کر ٹپکنا

شَمْعِ مَجْلِس

موم بتی جو محفل میں روشن ہو

شَمْعِ کُشْتَہ

بجھی ہوئی شمع، چراغ جو ٹھنڈا ہو چکا ہو، بجھا ہوا چراغ، (کنایۃً) مُردہ، بے جان

شَمْعِ تُرْبَت

وہ چراغ جو قبر پر جلایا جاتا ہے

شَمْع بَڑھا دینا

شمع بجھا دینا، شمع گل کرنا، بتّی بُجھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone