تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چَکْرا

چکرانا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چَکْری

a pulley, a mill

چَکْریلا

گول ، مدور

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چَکرانا

چکر دینا ، گھمانا

چَکْراسی

ایک بڑا درخت جو مشرقی بنگال اور آسام میں ہوتا ہے اس کی چمکیلی اور مضبوط لکڑی کی میز کر سیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں

چَکْریٹھا

بہت بڑی آنکھوں والا، اُبھری ہوئی آنکھوں والا

چَکْرَہ

قطرہ

چَکْردھاری

وشنو کا لقب

چَکْری عَمَل

(سائنس) چکر کھانے یا گھومنے کا عمل ، گردشی عمل ، گھماؤ.

چَکْرَنْگ

ایک پرند ، ہنْس

چَکروال

a ring bone in a horse

چَکْراوَل

گھوڑے کے پاؤں کی گول ہڈی

چَکْرا دینا

پریشان کر دینا ، الجھن میں ڈال دینا ، حیران کر دینا.

چَکْری گِرَہ

अर्गल में लगी हुई रस्सी की गाँठ जो उसे रोके रहती है

چَکْری کھانا

مارے مارے پھرنا، آوارہ پھرنا، در بدر پھرنا، پریشانی میں مبتلا رہنا

چَکْری عَدَدِ قَدْرِیَّہ

(کیمیا) ایثم کے گھماؤ سے متعلق عدد قدریہ جو حسابی طریقے سے معلوم کیا جاتا ہے.

چَکْرَم بَنانا

بہت زیادہ پریشان کرنا ؛ مصیبت میں ڈالنا

چَکْرَت

گردش، چکر

چَکْرَم

بے وقوف ، بوڑم

چَکْرِت

حیران ، ہکّا بکّا ، بھونْچّکا ، مبہوت ؛ رک : چکت.

چَکْر گَتی

کسی مرکز کے چاروں طرف گھومنا، گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

چاک راں

रान की फटन, भग, योनि।।

چَھکْرا

رک : چھکڑا

چاکْران زَمِین

وہ زمین جس کی مالگزاری معاف ہو اور وہ ملازمان سرکار کے گزارے کے لیے دی جائے .

چاکْرانِ کَمْتَرِین

نہایت ادنیٰ ملازمان

چَکْڑالْوی

پنجاب کی چکڑالا بستی کے رہنے والے ایک عالم کے پیروکار.

چکْڑا

رک : چکٹا ، چکٹ .

چَکْڑی

ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چِکْڑاہَنْد

رک : چرانْد

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چَکَراں

چکر (رک) کی جمع .

چَھکْڑانا

چھکڑ مارنا ، مکا مارنا

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

چَکور

یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)

چاکَر

نوکر، غلام، خادم، ملازم، نوکر کا نوکر

چِکْرانَہ

(طب) ایک درخت کا بیج جو دواؤں میں کام آتا ہے اور ریاح کو تحلیل کرتا ہے.

چَوکور

مربع، چار کونے والا، چو گوشہ

چیکَر

(آب پاشی) ڈھیکلی کی ڈولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھیکلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے کا عمل

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چوکَر

گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آتا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے جو گائے بھینْس اور گھوڑے کو کھلایا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی؛ دانوں کا چورا

choker

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

چکاد

پیشانی کے اوپر کا حصہ، پیشانی

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

chequer

(عموماً جمع میں ) چار خانہ خصوصاً جس میں دورنگے خانے ادل بدل کر بنے ہوئے ہوں.

چھوکر

عمارتی لکڑی

چِکور

بے قرار ، بے چین ؛ پریشان .

chukker

پولو کے کھیل کے ادوار کی تقسیم.

چَقَر

The flint.

چَقور

گھوڑے کی ایک چال ؛ تیز رفتار گھوڑا.

چَھکُر

(کاشت کاری) فصل کی تقسیم جس میں مالک کو چھٹا حصہ ملتا ہے

چھو کَر

رک: چھوکرا.

چَھکْڑا ہونا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چاکَڑ

چوڑا، وسیع، چکلا

چوکَڑ

رک : چوکر.

چَوکَڑ

چَوکڑی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone