تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

پَرَسْت

ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا؛ دیکھ بھال کرنے والا، محافظ

پَرَسْتَنْدَہ

بکھیرنے، پھیلانے، منتشر کرنے کا عمل

پَرَسْتِیدَہ

پوجا ہوا، جس کی پرستش کی جائے

پَرَسْتِش

عبادت، پوجا

پَرَسْتِش کَدَہ

عبادت کی جگہ، معبد

پَرَسْتھ

کھلا میدان، سطح مرتفع

پَرَسْتا

کوئی جس کی پرستش کی جائے

پَرَسْتی

عبادت، پوجا (مرکبات میں جزو دوم کے طور پرمستعمل)

پَرَسْتار

خدمت گار، غلام

پَرَسْتِش گاہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

پَرَسْتاری

خدمت، سیوا

پَرَسْتِش ہونا

عبادت ہونا، پوجا جانا، محبت ہونا، عشق ہوجانا

پَرَسْتار زادَہ

दासीपुत्र, लौंडी- बच्चा।

پَرَسْتاب

رک: پرستاو.

پَرَسْتِش خانَہ

عبادت کی جگہ، معبد، پرستش کدہ

پَرَسْتَارِ عَمَل

worshipper of action

پَرَسْتِیدَنی

पूजने योग्य, पूजनीय, आराधनीय।।

پَرَسْتانِ زَمانَہ

worshippers of world, worldly-minded people

پَرَسْتاران

پرستار کی جمع، پرستش کرنے والے، پوجاری، ماننے والے

پَرَسْتِش کَرنا

عبادت کرنا، پوجنا، محبت کرنا

پَرَسْتھان کَرنا

جانا، روانہ ہونا ، کوچ کرنا، مکان تبدیل کرنا، جانے رہائش بدلنا ، کسی اچھی مہورت پر سامان سفر روانہ کرنا.

پَرَسْتارانِ وَطَن

وطن کی پرستش کرنے والے، وطن سے بے پناہ محبت کرنے والے

پرَسْتاؤ

آغاز، ابتدا، تعارف

پَرِستان کا عالَم

۔ پرستان کی سی کیفیت۔

پَرِسْتان کا عالَم ہے

اندر کا اکھاڑا اترا ہوا ہے، بہشت کا سا لطف، بڑی کیفیت آرہی ہے.

پِرِسْتو

दे. 'पिरिस्तुक'।

پُرَسْتُو

کھیت کی جتائی کا ساجھی کسان، ان٘گ وارا

پِرِسْتُک

ابابیل (پردیسی یا خانگی)، چھوٹے پروندوں کی جنس سے ایک چڑیا، جو تیز اڑتی ہے، لمبے نوکیلے بازو، کانٹے دار دم، پرانی عمارتوں اور کھنڈروں میں گھونسلا بناتی ہے، ادویات میں بھی کام آتی ہے

پرَسْتار

بکھیرنے، پھیلانے، منتشر کرنے کا عمل

پَرِسْتان

سرزمین پریاں، پریوں کے رہنے کی جگہ، پریوں کا ملک، پریوں کا اکھاڑا، دیو اور پری کی بودباش کا مقام (مجازاً) حسینوں کا مجمع

پُرَسْتُوج

(غالباً) بلاّ جنس کی مچھلی جیسی مچھلی جو کھاری پانی سے میٹھے میں آتی ہے.

پَرستھان

جانے رخصت ہونے نیز روانہ ہونے کا عمل؛ روانگی، رخصت، کوچ، فوج کا کوچ؛ کوچ کا پہلا مقام.

پَرِستانِ خَیال

poets, authors

پِرِسْتُوک

پرستک

پُر سِتَم

(لفظاََ) ستم سے بھرا ہوا ،(مجازاََ) زیادتی کر نے والا، ظالم ؛عشوہ طراز،ادا دکھانے والا.

پَرِسْتان کی پَری

(مجازاً) انتہائی حسین عورت

پِرَسْتھاپَنا

بھیجنا، روانہ کرنا

پَرسْتَنْدَگی

عبادت ، پرستش.

لِن٘گ پَرَسْت

(شیو کے) عضوِ تناسل کو پوجنے والا.

مادَّہ پَرَسْت

مادّے کو سب کچھ سمجھنے والا، دہریہ، خدا کا مُنکر

تَوَہُّم پَرَسْت

وہم پوجنے والا، وہمی، خلاف عقل باتوں کو ماننے والا

پالان پَرَسْت

(لفظاً) پالان پوجنے والا، (مجازاً) اصل کو نظر اندازکرکے فروع پر زور دینے والا

مَیکَہ پَرَسْت

(مجازاً) جو وقت بے وقت اپنے ماں باپ کے گھر جا کر رہنے لگے (خصوصاً عورت) ۔

شُہْرَت پَرَسْت

شہرت کو بہت پسند کرنے والا، شہرت کا خواہشمند، نیک نامی کا آرزو مند، دھوم اور شان و شوکت کو پسند کرنے والا

وَہْم پَرَسْت

وہم یا گمان پر یقین رکھنے والا، موہوم چیزوں یا غیر حقیقی باتوں کو ماننے والا، توہّم پرست

شَوہَر پَرَسْت

पति को ईश्वर की तरह पूजनेवाली स्त्री, पतिव्रता, पति-परायणा।

شَہْوَت پَرَسْت

خواہش نفسانی پر عمل کرنے والا، نفس پرست، عیَاش، بدکار، جماع کار، زانی

عَورَت پَرَسْت

عورتوں کو پسند کرنے والا ، عورت کی پوجا کرنے والا ؛ (کنایۃً) عیّاش ، بدکردار ۔

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

سِفْلَہ پَرَسْت

رک : سِفلہ پرور ۔

قِبْلَہ پَرَسْت

مسلمان، قبلے کی سمت من٘ہ کرنے والا

رَجْعَت پَرَسْت

رجعت پسند، جسے ترقی پسند فکر راس نہ آتی ہو، روایت پسند، قدامت پسند، مائل بہ قدامت، دقیانوسی، قدیم رسم و رواج اور معاشرت وغیرہ کو جدید پر ترجیح دینے والا

عَیش پَرَسْت

بہت عیش کرنے والا ، عیش و آرام میں زندگی بسر کرنے والا.

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

عَمَلِیَت پَرَسْت

نظریۂ عملیت کا قائل یا ہیرو ۔

عَقْل پَرَسْت

ہر بات کو عقل و استدلال کی مدد سے ماننے والا ، وہ لوگ جن کا نظریہ ہے کہ علمِ صحیح کی بِنا عقل پر ہے یا یہ مذہب کی بنا عقل پر ہونی چاہئے ، عقلیت پسند .

سایَہ پَرَسْت

شرک و الحاد کا قائل ، توّہم پرست ، عقیدے میں خام.

ماہ پَرَسْت

چانکی پرستش کرنے والا ؛ (مجازاً) عاشق ؛ چکور.

سَرْمایَہ پَرَسْت

دولت مند ، امیر ، دولت کا پُجاری.

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

پَرَسْت کے مرکب الفاظ

پَرَسْت

اصل: فارسی

'پَرَسْت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone