تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک" کے متعقلہ نتائج

کَھٹَر کَھٹَر

کھٹ کھٹ کی آواز ، بے معنی شور ، کھٹر پٹر.

کَھتَر

کھٹّا ، ترش.

خَطَر

ہلاکت کے قریب ہونا، خوف، اندیشہ، تردد، ڈر

خَتَر

مکر، سالوس، فریب دینا، دھوکا دینا

خَطَر آنا

اندیشہ لاحق ہونا

خَتَر کار

فریب زدہ ، خوفناک ، مکرآلود.

جائِزُ الْخَطَر

وہ جس سے خطرہ ممکن ہو

مَعْرِضِ خَطَر

خطرے کے بیچ میں یعنی خطرے میں (میں کے ساتھ بولا جاتا ہے جیسے: معرض خطر میں)

خَطَر پَسَنْد

اندیشہ یا دشواری کو قبول کرنے والا

مَحَلّ خَطَر

خطرے کا موقعہ، خطرے کی جگہ

جائے خَطَر

پُر خطر جگہ، وہ جگہ جہاں خطرہ ہو

کَھٹَرْ پَٹَر

کھٹ پٹ کی آواز ، شور و غل.

بے خَطَر

بے خوف، امن و امان سے، مامون، محفوظ، مطمئن

پُر خَطَر

پر آشوب، خطرناک، خطروں اور خوف سے بھرا ہوا

جِیو پَہ کَھتَرکَرنا

جان جو کھوں میں ڈالنا ،خطرہ مول مینا.

راہِ پُرْ خَطَر

وہ راستہ جس میں بہت خطرہ ہو

دَسْتِ خَطَر

پاسے کا ہاتھ جس پر بہت سا مال لگا ہو

مَعْرِضِ خَطَر میں پَڑْنا

be endangered or jeopardized

خَوف و خَطَر

ڈر اور اندیشہ

مَعْرِضِ خَطَر میں ڈالنا

خطرے میں مبتلا کرنا، آفت میں پھنسانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

مَعْرِضِ خَطَر میں ہونا

خطرے میں ہونا، آفت میں پھنسنا، مشکل میں ہونا

خَطَرْ طَرَف بَہ طَرَف

(علم ہیئت) سُنبُلہ، کنیا، منطقۃ البُروج کے چھٹے بُرج اور اسکی صورت کواکب کا نام

بے خَوْف و خَطَر

بنا کسی خوف کے، بنا کسی خظرہ کے، وحشت کے بغیر

خَطَرِ عَظِیم

بڑی دشواری، بہت بڑی مُصیبت

مَعْرِضِ خَطَر میں آ جانا

خطرے میں مبتلا ہو جانا، آفت میں پھنس جانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

خَتّار

मुग्ध होनेवाला, फ़रेफ्ता होने वाला।

کَھتَّر

(سوقیانہ) خاطر.

خاطِر

دل، جی، جان

خاطِر تَواضُع

مدارات، تواضع، آؤ بھگت

خاطِر توڑنا

دل شکنی کرنا

عُقْدَۂ خاطِر

دل کی اُلجھن، دل گرفتگی، رنج و ملال.

مال کی خاطِر پَہاڑ اُٹھاتے ہیں

مال کے لیے مشکل سے مشکل کام کا ذمہ لیتے ہیں .

زاد خاطِر

نظم، شعر

کَشِیدَہ خاطِر

رنجیدہ دل، آزردہ خاطر

شورِیدَہ خاطِر

پریشان حال، سرگرداں؛ اُداس، رنجیدہ

خاطر نشاں

for the sake of marking

پریشاں خاطر

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا دل پریشاں ہو، افسردہ دل، اداس، فکر مند، متردد

خاطِر داشْت

خلق ، اخلاق ، یادداشت ؛ پاس ، مروّت .

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

نَقْش خاطِر ہونا

دل پر نقش ہونا ؛ خیال یا ذہن میں محفوظ ہونا ۔

خاطِر کَشِیدَہ ہونا

بے رغبتی ہونا .

خاطِر خواہ

مرغوب، دل پسند، طبیعت کے موافق، خواہش کے مطابق

داغِ خاطِر

دِل کَا داغ ؛ صدمہ .

خاطِر داشْتی

رک : خاظر داشت .

خاطِر نِشاں ہونا

۔۱۔خاطر نشین ہونا۔ بات کا دل میں بیٹھ جانا۔ ۲۔(عو) اطمینان ہونا۔ تسلی قلب ہونا۔ ؎ ؎

خاطِر عَزِیز ہونا

پاس ولحاظ ہونا

خاطِر میں گُزَرْنا

دل میں آنا، خیال میں رکھنا

خاطِر نَشِیں

رک : خاطر نشاں (ب) معنی نمبر ا .

خاطِر آزُرْدَہ

۔(ف) صفت۔ رنجیدہ۔ ملول۔

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

پَژْمُرْدَہ خاطِر

افسردہ دل، پژمردہ دل، رنجیدہ، مخموم

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

کُشادِ خاطِر

کشادِ قلب ، کشادِ طبع ، ابترازِ قلب.

مُنَقوشْ خاطر

ذہن نشین ہونا

تَعَلُّقِ خاطِر

فکر، دل کی طرف لگاؤ ہونا، میلان طبع، دل کا لگاؤ، دل بستگی

یَک سُوئیِ خاطِر

استقلالِ دلی ، دل جمعی ۔

گراں خاطر گزرنا

ناگوار ہونا

وارَفتَہ خاطِر

وارفتہ مزاج ، طبعاً بے پروا ۔

غُنْچَۂ خاطِر شِگُفْتَہ کَرنا

بہت خوش کرنا، شاد کرنا، فرحت دینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone