تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاطِر خواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر خواہ کے معانیدیکھیے
خاطِر خواہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مرغوب، دل پسند، طبیعت کے موافق، خواہش کے مطابق
وضاحتی ویڈیو
شعر
اب ایسے ہیں کہ صانع کے مزاج اوپر بہم پہنچے
جو خاطر خواہ اپنے ہم ہوئے ہوتے تو کیا ہوتے
کدورت ماسوا کی دھو لے خاطر خواہ خاطر سے
بجز نام خدا ہم راہ مت نام و نشاں لے جا
راہ میں اس کی چلنا ہے تو عیش کرا دیں قدموں کو
چلتے جائیں چلتے جائیں یعنی خاطر خواہ چلیں
English meaning of KHaatir-KHvaah
Persian, Arabic - Adjective
- as desired, to the heart's content
- satisfactory, to the heart's content, as desired, satisfactorily
ख़ातिर-ख़्वाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मनचाहा, मनो-वांछित, दिल पसंद, ख़ाहिश के मुताबिक़, जो मन को भाता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاطِر خواہ)
خاطِر خواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔