تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

کَشِیدَہ

سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.

کَشِیدَہ آب

نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).

کَشِیدَہ قَد

رک: کشیدہ قامت، لمبے قد والا.

کَشِیدَہ رُو

آزردہ، پریشان حال، غمگین، اُداس، ناراض، برہم

کَشِیدَہ خاطِر

رنجیدہ دل، آزردہ خاطر

کَشِیدَہ کَمَر

کَشِیدہ اَبْرُو

وہ جس کی بھویں دور دور ہوں

کَشِیدَہ قامَت

لمبے قد والا، دراز قامت، لمبا، طویل القامت

کَشِیدَہ قامَتی

قد کی لمبائی، طویل القامتی، قد کی درازی.

کَشِیدَہ خاطِری

ناراضی، خفگی.

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

قَصِیدَہ

نظم کی وہ صنف جس میں مدح، وعظ نصحیت، تعریف بہار، بے ثباتی روزگار یا شکایت زمانہ کے مضامین بیان کیے جائیں، اس کے مطلع کے دو مصرعوں اور ہر شعر کے مصرع ثانی کا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے، عموماً قصیدے میں مدحیہ مضمون ہوتا ہے، اس میں روایتآٓ چند امور کا لحاظ رکھا جاتا ہے، مثلاً: اوّل تشبیب یعنی تمہید، دوم حسن تخلیص یا گریز یعنی تمہید سے مضمون مدح کی طرف مڑنا، سوم تعریف محدوح، چہارم حسن الطلب، پنجم دعا، قصیدہ کئی طرح کا ہوتا ہے، جیسے بہاریہ، حالیہ، فخریہ وغیرہ جو بہار، حالات زمانہ یا فخر و تعلی سے منسوب ہے، بعض اوقات جب قصیدے کے آخر میں حرف روی اس طرح واقع ہو کہ اس کے بعد ردیف نہ آئے تو اس سے بھی قصیدہ منسوب ہو جاتا، مثلاً: الفیہ، لامیہ وغیرہ یعنی الف کی یا لام کی روی والا قصیدہ، عام بول چال میں ہر طرح کے تعریفی کلمات یا نثری عبارت کو بھی قصیدہ کہہ دیتے ہیں

کَشِیدَہ مِزاجی

خفگی ، ناراضی، رنجیدگی.

کَسِیدَہ

کَشِیدَہ کاری کَرْنا

بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.

کَشِیدَہ کاڑْھنا

سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

کَشِیدَہ رَہنا

کٹے کٹے رہنا، کھنچے کھنچے رہنا، خفا رہنا، چُپ چُپ رہنا، ناراض رہنا، رنجیدہ رہنا، ملول رہنا.

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَشِیدَہ نِکالْنا

کڑھائی کا کام کرنا، کشیدہ کاری کرنا.

کَشِیدَہ کاری

کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی

قَصِیدَہ خواں

قصیدہ پڑھنے والا

قَصِیدَہ گو

قصیدہ کہنے والا شاعر یا مدح کرنے والا شخص

قَصِیدَہ گَر

قَصِیدَہ نِگار

قصیدہ لکھنے والا، مدح سرائی کرنے والا

قَصِیدَہ نِگاری

قصیدہ لکھنا ، مدح سرائی.

قَصِیدَہ گوئی

قصیدہ کہنا، شاعری میں قصیدہ نگاری کرنا

قَصِیدَہ خوانی

قصیدہ پڑھنا

قَصِیدَہ پَڑْھنا

تعریف کرنا.

سر کشیدہ

مغرور، مفتخر

اِنْتِظار کَشیدَہ

انتظار کرنے والا، منتظر

زَنْجِیر کَشِیدَہ

رَنْج کَشِیدَہ

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

ہِجراں کَشِیدَہ

جس نے ہجر کا دُکھ اٹھایا ہو ، رک : ہجراں زدہ

مَسافَت کَشِیدَہ

جس نے دوری کھینچی ہو ، فاصلہ برداشت کیا ہو ، سفر سے نڈھال ، تھکاہارا ، واماندہ ۔

صَف کَشِیدَہ

صف باندھے ہوئے، پرا جمائے ہونا

سِتَم کَشِیدَہ

مظلوم ، سِتم زدہ ، سِتم رسیدہ .

حَسْرَت کَشِیدَہ

آرزو مند ، ارمان بھرا ، خواہش مند .

مُصِیبَت کَشِیدَہ

مصیبت اُٹھایا ہوا ، مصیبت کا مارا ۔

سُرْمَہ کَشِیدَہ

سُرمہ آلود ، سُرمگیں.

مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ (کاغذ) جس پر خطوط کھنچے ہوں ۔

مِنَّت کَشِیدَہ

منت اُٹھایا ہوا ، احسان مند ، شکرگزار ۔

خایَہ کَشِیدہ

مردانہ صفات سے محروم، آختہ ہوا، خصّی (جانور)، نامرد، خوجہ، ہیجڑا

خَطْ کَشِیدَہ

وہ عبارت وغیرہ جس کے نیچے دھیان دلانے کے لیے لکیر کھینچی گئی ہو

غَم کَشِیدَہ

رنجیدہ، ملول، غم اُٹھانے والا

قَلَم کَشِیدَہ

قلم زد ؛ بریدہ ؛ کٹا ہوا .

جَفا کَشِیدَہ

ظلم سہا ہوا، مظلوم، ستم رسیدہ

قَد کَشِیدَہ

راست قد، کھڑا قد، سیدھا قد

آفَت کَشِیدَہ

مصائب جھیلے ہوئے، مصیبت زدہ، بد نصیب

سَر کَشِیدَہ

غرور، گھمنڈ

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

طَبْعِ کَشِیدَہ

ناراضی طبع ، مکدّرِ طبیعت ، خفا طبیعت .

قامَتِ کَشِیدَہ

دراز قد، قامت میں بلند

نا کَشِیدَہ

جو کھینچا نہ گیا ہو، جو سر نہ ہوا ہو (نالہ وغیرہ)

نَو کَشِیدَہ

نیا کھینچا ہوا ، نیا کاڑھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ اُتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

اَبْرُو کَشِیدَہ

جسکی بھویں تنی ہوں، سکڑی بھویں

مِحْنَت کَشِیدَہ

جس نے بہت مشقت یا تکلیف اٹھائی ہو ، جس نے دکھ سہا ہو ، دکھی ، مصیبت زدہ

دُم کَشِیدَہ

جن کے آخری جزو کو کھینچ دیا جائے.

آبِ کَشِیدَہ

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی.

کَشِیدَہ کے مرکب الفاظ

کَشِیدَہ

اصل: فارسی

'کَشِیدَہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone