تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِیدَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

خاطِر کَشِیدَہ ہونا

بے رغبتی ہونا .

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دَسْت کَشِیدَہ ہونا

کسی کام سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، دست بردار ہونا ، چھوڑ دینا .

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِیدَہ ہونا کے معانیدیکھیے

کَشِیدَہ ہونا

kashiida honaaकशीदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَشِیدَہ ہونا کے اردو معانی

  • رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.
  • کھنچنا، بچنا، فرار اختیار کرنا، جان بچانا، گریز کرنا، بھاگنا.

Urdu meaning of kashiida honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranjiidaa honaa, Khafaa honaa
  • khinchnaa, bachnaa, faraar iKhatiyaar karnaa, jaan bachaanaa, gurez karnaa, bhaagnaa

कशीदा होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. रंजीदा होना, ख़फ़ा होना
  • ۲. खिंचना, बचना, फ़रार इख़तियार करना, जान बचाना, गुरेज़ करना, भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

خاطِر کَشِیدَہ ہونا

بے رغبتی ہونا .

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دَسْت کَشِیدَہ ہونا

کسی کام سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، دست بردار ہونا ، چھوڑ دینا .

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِیدَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِیدَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone