تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلام" کے متعقلہ نتائج

کلام

بات، گفتگو، بات چیت

کلامُ اللّٰہ

اللہ کا کلام، قرآن مجید

کَلامِ اِلٰہی

کلام اللہ ، اللہ کا کلام یعنی قرآن مجید.

کَلام ہے

قابل اعتراض، اعتراض ہے، شبہ ہے، انکار ہے، دوستانہ یا معاندانہ اتفاق میں گفتگو ہونا

کلام ہونا

گفتگو ہونا، بات چیت ہونا، ذکر ہونا

کلام ہوجانا

بحث ہو جانا، تکرار ہو جانا

کَلام کَہْنا

غزل یا شعر کہنا ؛ بات کہنا ، لب کشائی کرنا.

کَلام کی جَگَہ

کچھ کہنے سننے کا محل، اعتراض کا محل

کَلامِ رَبَّانی

کلام اللہ ، کلام الٰہی ، خدا کا قول ، خدا کا فرمان ، قرآن پاک.

کَلامُ اللہ اُٹھانا

قرآن شریف اُٹھا کر قسم کھانا، یقین دلانے کے لئے قرآن کو ہاتھ میں اُٹھانا

کَلام سَرسَبْز ہونا

کلام کا مقبول ہونا

کَلامِ مَطْبُوع

فطری کلام ، (علم البلاغت) وہ کلام جس میں صناعتی تکلفات کی بجائے خلوص اور تاثیر کو اہمیت دی گئی ہو.

کَلامِ مَصْنُوع

صناعتی کلام ، (علم البلاغت) وہ کلام جس میں صنائع بدائع کے ذریعے صناعتی حُسن پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہو.

کَلامِیَہ

علم کلام سے متعلق.

کَلام مُنہ پَر لانا

زبان سے کہنا .

کَلام آنا

بحث ہونا ، تکرار ہونا ، جھگڑا ہونا.

کَلامِ پاک

قرآن مجید، قرآن شریف

کَلامِ تام

(قواعد) لفظوں کا ایسا مجموعہ یا مرکب جس سے پوری بات سمجھ میں آ جائے.

کَلام کَرْنا

بولنا ، گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا، بات کرنا.

کَلام مِلْنا

کلام مشابہ ہونا

کَلامِ گَرْم

۔شوخ کلام۔ تیز کلام۔ ؎

کَلام دیکْھنا

نظم پر اصلاح دینا، شاعری پر اصلاح کرنا

کَلام رَکْھنا

شبہ کرنا

کَلام اُلَٹنا

بات کو رد کرنا، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا

کَلامِ خُدا

اللہ کے ذریعہ کہی گئی باتیں

کَلامِ بَشَر

انسان کا قول ، وحی کا بالمقابل.

کَلامِ مَجید

کلام اللہ ، قرآن شریف

کَلامِ ناقِص

(قواعد) مرکب تام کی ضد ، لفظوں کا ایسا مرکب یا مجموعہ جس سے پوری بات سمجھ میں نہ آئے.

کَلام آ جانا

بحث ہونا ، تکرار ہونا ، جھگڑا ہونا.

کَلام نِکَلْنا

اعتراض کی گنجائش پیدا ہونا ، شک و شبہ ہونا ، محلّ نظر ہونا.

کَلام اُٹھانا

کلام مجید اُٹھانا، قرآن اٹھا کر قسم کھانا، قرآن کی قسم کھانا

کَلام دِکھانا

منظوم کلام پر اصلاح لینا

کَلامی

۱. (i) بات یا گفتگو کا ، زبانی.

کَلامِ مُسْتَدام

ईश्वर की ओर से पैग़म्बर पर आनेवाला आदेश, वही।

کَلام اُونچا کَرْنا

زوردار آواز میں بولنا، بلند آواز سے بات کرنا، سخت لہجے میں گفتگو کرنا، دشنام دینا

کَلام دَرْمِیان آنا

ناخوشگوار گفت و شنید سے واسطہ پڑنا ، سخت و سُست بات چیت سے کام لینا.

کَلام دَرمِیان آنا

أکچھ گفت و شنود ہونا کسی بارے میں۔ ؎

کَلام مُنھ پَر رَکْھنا

(دہلی) کلام منھ پر لانا ، زبان سے کہنا .

کَلامُ المُلُوک مُلُوکُ الکَلام

بادشاہوں کا کلام کلام کا بادشاہ ہوتا ہے ، بادشاہوں کا کلام سب سے اعلیٰ ہوتا ہے (امیر یا بادشاہ کے کلام کی تعریف کے موقع پر کہتے ہیں).

کَلامُ الْاَمِیرِ اَمِیرُ الْکَلام

سردار کا کلام کلام کا سردار ہوتا ہے ، سردار یا کسی بڑے آدمی کے کلام کے بارے میں تعریف کے طور پر کہتے ہیں.

کَلامِیات

علم کلام ، علم کلام سے متعلق مباحث.

کَلّا مارنا

بڑھ چڑھ کر باتیں کرنا ، شیخی بگھارنا .

کُلُّ اَمْرِِ مَرْہُونُ باَوقاتِہ

عربی کلمہ اردو میں مستعمل، ہر وقت اپنے وقت پر ہوتی ہے، ہر کام اپنے وقت کے ساتھ رہن کر دیا گیا ہے، یعنی ہر کام کا ایک معین وقت ہے

مُتَصَوِّفانَہ کَلام

تصوف کے مضامین پر مبنی شاعری ۔

تَکْیَۂ کَلام

بولتے میں سہارے کے لیے کسی لفظ یا جملے کے بار بار کہنے کی عادت یعنی گفتگو میں جہاں کہیں رکتے ہیں تو وہ لفظ یا جملہ بلا ارداہ زبان سے نکل جاتا ہے، جیسے: کیا نام، جو ہے کہ، عام: تکیہ کلام

شائِسْتَۂ کَلام

तमीज़ की बात- चीत करनेवाला, सभ्यतापूर्वक बातचीत करनेवाला।

مَجْمُوعَۂ کَلام

جمع کردہ کلام کا ذخیرہ ؛ وہ کتاب جس میں کسی شاعر کی منظومات جمع کر دی گئی ہوں ۔

مَجْمُوعَہ ہائے کَلام

شاعری یا کلام کے مجموعے ، کلیات شاعری ۔

تائیدِ کلام

بات کی بچ، سخنوری، سخن پروری

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

جائے کَلام

رک : جائے سخن .

یارائے کَلام

گفتگو یا کلام کرنے کی ہمت ، بات کرنے کا حوصلہ ، مجال سخن

فَحْوائے کَلام

انداز کلام، مضمون کلام، کلام کا مطلب، گفتگو کا انداز

رَدِّ کَلام

تردید کسی بات کی

حُرِّیَتِ کَلام

"freedom of speech

تِیسوں کلام اُٹھانا

(عو) قرآن شریف تھا کہ قسم کھانا.

مَحَلِّ کَلام

جس میں بحث یا اختلاف کی گنجائش ہو ، جائے اعتراض

ہَم کَلام

آپس میں بات کرنے والا، کسی سے بات کرنے والا

تَکْیَہ کَلام

an expletive, a needless word or phrase repeatedly or habitually introduced into speech (such as the English 'do you see', 'do you understand') pet phrase

کَلِمَہ کَلام

کلمہ (و) کلام، گفتگو، بات چیت

کلام کے مرکب الفاظ

کلام

اصل: عربی

'کلام' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone