تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل" کے متعقلہ نتائج

جَل

پانی ، آب

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جَلّا

۔(ع) دیس سے باہر نکال دینا۔ اردو میں جلا وطن اور جلا وطنی مستعمل ہیں۔

جَلے

جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلْتے

جلنا، آگ کا جلنا

جَلا

۔(ع) دیس سے باہر نکال دینا۔ اردو میں جلا وطن اور جلا وطنی مستعمل ہیں۔

جَلتا

(کہاروں کی اصطلاح) آگ

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جَلْوَہ

نمائش، نظارہ، دیدا، اپنے آپ کوخاص انداز سے دکھانا، اپنے تئیں ظاہر کرنا، سامنے آنا

جُل

کوئی ایسی بات جو کسی کو دھوکہ دے کر اپنا کام نکالنے کے غرض سے کی گئی ہو، فریب دینے والی بات، فریب، دھوکا، جھانسا، دم

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

جَلْوے

دمک چمک، درخشانی، نور، تابانی

جَلْوَیّا

جلانے والا

جَلْوا

رک : جلوہ

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جلتی

چمکتی، دمکتی

جلوں

جَل کے

(مجازاََ) ناراض ہو کر،بگڑ کر،خفگی سے۔

جَل پِرِیَہ

پانی کا مشتاق،پانی سے دلچسپی رکھنے والا؛ (مجازاََ) مچھلی ،آبی پرندہ ،چاتک ،لاط: Cuculus melanoleucus

جلائی

جلانے کا کام

جَلاؤُ

جلنے کے قابل، جلتی ہوئی، خوفناک، تند مزاج، جھلا، چڑچڑا، جلانے والا

جَلْسَہ

نشست، بیٹھک

جَلّالَہ

بکری کا بچہ جو کتیا کے دودھ سے پرورش پایا ہو اسکا حکم جلالہ کا ہے کہ کھانا اُس کا مکروہ ہے اور جلالہ اس کو کہتے ہیں جو گندگی کھائے ۔

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَل کر

محصول آب وہ محصول جو دیہات کے تالابوں پر لیا جاتا ہے

جَل مَر

حسد کیا کر کچھ نہیں ہوگا

جَل بَہَوری

رک : جل بھونرا۔

جَلَّ عُلا

رک : جل العلیٰ۔

جَل تَواہی

۔حسد کی جلن۔ فساد۔ جھگڑا۔ ؎

جَل پرواہ

پانی کا بہاؤ، پانی کا ریلا

جَل بیل

ایک پیڑ ہےجنگلی کرفس کی قسم سے،یہ قسم بہتے پانی کے پاس پیدا ہوتی ہے، سورج چھال ،لٹوپری (رک)

جَلالَہ

مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چان٘دی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا ۔

جَلْہَر

سارس (ٹھگوں میں اس کی آواز سے اچھا شگون لیا جاتا ہے)

جَل تھَل

بحرو بر، خشکی وتری، وہ زمین جو پانی سے ڈھک جائے (بارش کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں)

جَلِیلَہ

رک : جلیل .

جَلِیدَہ

ہڈی کا چھلاّ جو تیر انداز تیر چلانے کے وقت پہنتے ہیں .

جَل بَخت

بد بخت،بد نصیب،کم نصیب۔

جَل جَل کے

رک : جل کر،گرمی کھا کر۔

جَل بینت

بینت (= بینت) کی ایک قسم اس کا پیڑ جب تک چھوٹا ہوتا ہے کھڑا رہتا ہے جب بڑ ھ جاتا ہے تب سہاراڈھونڈ ھنے کو ۔ ۔ ۔ پہاڑوں پر چڑھتا ہے

جَل بَل ہونا

رک : جلبلانا۔

جَلَّ شانُہ

اس کی شان بہت عظیم ہے یہ فقرہ کسی کی تحسین کے موقع پر بھی بولا جاتا ہے۔

جَلَّ وَعَلیٰ

رک : جل العلیٰ۔

جَلَّ وَعَلا

رک : جل عُلا۔

جَلَن

سوزش، تپش

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

جَل ترنگ

ایک باجے کا نام جو چھوٹے بڑے پیالوں میں پانی بھر کر تیلیوں سے بجایا جاتا ہے، پانی سے بھری کٹوریوں کا جھنڈ جس الگ الگ ضرب لگانے سے ساتوں سر نکالے جاتے ہیں

جَلالِیَہ

(تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے، جلالیہ

جَلْوانَہ

وہ دام جو (دورشاہی میں) انعام یافتہ گھوڑے کو بیچ کر وصول کیے جاتے تھے

جَلّاد

(لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، قاتل

جَل بُدبُد

پانی کابلبلہ

جَلِیدِیَّہ

جلید یعنی برف جیسی بلوری رطوبت یہ آن٘کھ کی تین رطوبتوں میں سے دوسری اور درمیانی رطوبت ہے جو نہایت شفاف ہوتی ہے بینائی کا تعلق زیادہ تر اسی رطوبت سے ہوتا ہے ۔

جَلْوَہ گَر

رونق کا سبب، ظاہر، روشن، نمودار، نمایاں، رونق بخش، جلوہ فرما

جَلد فَہْم

جلدی سمجھنے والا ، زود فہم ۔

جَلْسے

جلسہ کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

جَل بَندَھک

پانی روکنے کا پشتہ، کٹّہ، بند

جَل بَل کے

رک : جل بھن کر۔

جَل کے مرکب الفاظ

جَل

اصل: سنسکرت

'جَل' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone