تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیری" کے متعقلہ نتائج

گِیری

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا، قبضے میں لانا، فتح کرنا، اختیار کرنا، بطور لاحقۂ مستعمل

جَہاں گِیری

a studded ornament worn on wrist

دُن٘بالَہ گِیری

پیچھے پڑنے یا درپے ہونے کا عمل .

ہَمَہ گِیری

سب پرچھائے ہوئے ہونے کی کیفیت یا حالت

سِینَہ گِیری

(گھوڑے کے) سِینہ گِیر مرض میں مُبتلا ہونے کی حالت .

ماہی گِیری

مچھلی پکڑنے کا کام یا پیشہ، مچھیرے کا کام، مچھلی پکڑنے اور بیچنے کا کام یا پیشہ

مَہْری گِیری

مہریوں کی نگرانی اور افسری کا کام ۔

مورْچَہ گِیری

رک : مورچہ بندی ۔

مَہارَت گِیری

مہارت حاصل کرنا ؛ (مجازاً) مہارت ِخصوصی ، خاص تجربہ ۔

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

گوشَہ گِیری

گوشہ گزیں ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

واہِمَہ گِیری

وہم میں مبتلا ہونے کی حالت ، نہایت وہمی ہونا ۔

آہُو گِیری

ہرن پکڑنے کا عمل

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

رُوباہ گِیری

لومڑی پکڑنا ؛ (کنایۃً) ، چالاکی ، عیّاری ، دھوکا دہی.

رَسَّہ گِیری

مویشیوں کی چوری

آلُودَہ گِیری

حمایت چاہنا ؛ مدد چاہنا ؛ دوستی، محبّت.

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

عَیب گِیری

عیب نکالنا ، عیب جوئی ، نقص نکالنا.

زَچَّہ گِیری

بچہ پیدا کرانے کا کام، دایہ گیری

خُفِیَہ گِیری

پوشیدہ طور پر گرفت کرنے کا کام ، پوشیدہ پکڑ دھکڑ .

قِلْعَہ گِیری

قلعہ فتح كرنا ۔

ہَنْگامَہ گِیری

भीड़ इकट्ठी करना, मज्मा इकट्ठा करना।

نُکتَہ گِیری

بات کو پکڑنا، عیب جوئی، نکتہ چینی، حرف گیری

خورْدَہ گِیری

خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.

خُرْدَہ گِیری

خُردہ گیر کا اسم کیفیت، عیب جوئی، نکتہ چینی

عَرْش گِیری

بلندی ، فلک پیمانی.

دُن٘بالا گِیری

پیچھے پڑنے یا درپے ہونے کا عمل .

مُسْتَعار گِیری

بطور ادھار لینا، چند روز کے لیے لینا، عاریتہ حاصل کرنا

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

پَہْرا گِیری کَرنا

رک : پہرا دینا.

محْکَمَۂ کَرور گِیری

درآمد و برآمد کا محصول وصول کرنے والا ادارہ

عَیب گِیری کَرْنا

حرف گیری کرنا، عیب جوئی کرنا، نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا

راج گِیری

معماری، معمار کا کام، عمارت بنانا

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

عِلْمِ قابِلَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

دوسْت گِیری

دوست بنانا، تعلّق قائم کرنا

مِیاں گِیری

نامہ بری ، پیغام رسانی کا کام ، قاصد پن

آیا گِیری

آیا کا پیشہ ، کسی کے بچے کھلانے کی نوکری.

دِل گِیری

غمگینی، افسردگی، اداسی

دائی گِیری

بچّہ جنانےکا کام یا پیشہ.

دَریا گِیری

دریائی قزّاقی ، بحری قزّاقی.

طَرَف گِیری

طرف داری ، پاسداری ، مروت .

خَبَر گِیری

نگہبانی، حفاظت، دیکھ بھال، نگرانی

دِیوار گِیری

۱. رک : دیوار گیر.

تَماشا گِیری

عجیب و غریب کام ، حیرت میں ڈالنے والا عمل ، انوکھا کام

رَسا گِیری

رسّاگیر (رک) کا اسمِ کیفیت ، مویشی چُرانا.

شیر گِیری

شیر پکڑنا ، شیر کا شکار کرنا .

کَلاں گِیری

بڑی چیز کو پکڑنے یا بڑا شکار کرنے کی طاقت.

حَرْف گِیری

عیب گیری، نکتہ چینی، اعتراض، عیب جُوئی

گُلُو گِیری

گلوگیر ہونا، گڑگڑانا.

آسمان گِیری

sheet of cloth covering the ceiling of a room

آفْتاب گِیری

بادشاہوں کے جلوس میں چتر (چھتری) کے علاوہ چاندی سونے کا ایک دائرہ یا پان کی شکل کا مثلث جو ایک ڈانڈ پر نصب ہوتا تھا، (چتر سر پر سایہ ڈالتا اور یہ پہلو سے آنے والی دھوپ کی روک کرتا تھا)

مار گِیری

سان٘پ پکڑنا .

زَبان گِیری

اعتراض، نُکتہ چینی

تَنْگ گِیری

زیادتی، سختی، ظلم

چَھت گِیری

چھت کے نیچے لگانے کا آرائشی یا حفاظتی کپڑا.

سَخْت گِیری

سختی، ظلم، ستم، سخت برتاو

گِیری کے مرکب الفاظ

گِیری

اصل: ہندی

'گِیری' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone