تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَضَا" کے متعقلہ نتائج

فَضَا

زمین اور آسماں کے درمیان کی وسعت، خلائے بسیط

فَضا پَیدا ہونا

حالت ہونا، کیفیت ہونا

فَضائِیَہ

کسی ملک کی مسلّح افواج کا وہ شعبہ جو ہوائی جہازوں پر مشتمل ہو، فضائی فوج کا محکمہ

فِضائِیَہ

کسی ملک کی مسلّح افواج کا وہ شعبہ جو ہوائی جہازوں پر مشتمل ہو، فضائی فوج کا محکمہ

فَضائِل پَناہ

وہ جس میں ہر قسم کی فضیلتیں ہوں

فَضا سازی

رک : فضا بندی.

فِضَّہ

چاندی، نقرہ، سیم

فَضا بَنْنا

موزوں و مناسب احوال یا کیفیات کا پیدا ہونا

فِضا بَنْدی

افسانے یا شاعری وغیرہ میں ماحول کی تخلیق.

فَضائِل شِعار

جس کو ہر قسم کی فضیلتیں عطا ہوئی ہوں

فضائے چرخ

the expanse of sky, the outer space, nothingness

فَضائِلِ اَرْبَعَہ

چار فضیلتیں یعنی حکمت ، شجاعت ، عفّت ، عدالت.

فضائے نیلگوں

bluish atmosphere

فَضائے بَسیط

پھیلا ہوا خلا، وسعت آسمان، کھلی فضا

فَضائی شُعائیں

(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.

فضائے نا امیدی

ناامیدی کا ماحول

فضائے نا امیدی

ناامیدی کا ماحول

فَضا کا مُقام

پُر بہار جگہ ، فرحت بخش جگہ.

فَضائی تَسَرُّف

ہوا کا کسی چیز کو کاٹنا ، ہوا کی وجہ سے ہونے والا کٹاؤ.

فَضا پَیدا کرنا

حالت پیدا کرنا، کیفیت پیدا کرنا

فضائی

فضا سے منسوب یا متعلق، فضا کا، ہوائی

فَضائی

فضا سے منسوب یا متعلق، فضا کا، ہوائی

فِضائی دَباؤ

ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے

فَضاحَت

दे.. 'फ़ज़ीहत'।

فُضّال

بہت فضل والا ، بہت دینے والا.

فَضائی چَھتْری

نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

فِضائی میزْبان

وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

فَضائِل خَصائِل

۔ جمع۔ لکھنؤ میں مذکر۔ (دہلی میں مونث) مونث۔ خو۔ عادت۔

فَضائح

رُسوائیاں ، بدنامیاں ، عیوب.

فَضائِل

بزرگیاں، نیکیاں، خوبیاں، برکتیں، کمالات

فَضائِیَت

جگہ کی کشادگی، زمین کی فراخی، وسعتِ مکان

مَعْنَوِی فَضَا

معنی سے پیدا ہونے والی کیفیت ۔

چِہرَہ فضا

پربہار جگہ، فرحت بخش جگہ

مُتَصَوِّفانَہ فَضا

صوفیانہ ماحول، تصوف میں رچی بسی فضا

پہنائے فضا

breadth of the expanse

ہَوائی فَضا

(نباتیات) پتوں میں وہ کھلی ہوئی جگہ جہاں ہوا موجود ہوتی ہے (انگ : Air Space)۔

مُکَدَّر فَضا

غیر شفاف ماحول ؛ (مجازاً) کدورت آمیز ماحول ، ناخوشگوار صورت ِحاصل ۔

خُرَّم فَضا

آسمان.

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

نَئِی فَضا

جدید انداز ، نیا ماحول ۔

کُھلی فَضا

گرد و غبار سے پاک فضا، خوشگوار قدرتی فضا.

خوش فَضا

پرفضا .

طِلِسْمی فَضا

رک : طلسماتی ماحول ، پُراسرار ماحول.

رَم فَضا

بارونق۔

پُر فَضا

وسیع، کشادہ، بارونق

مَسْمُوم فَضا

زہرآلود فضا یا ماحول، فضا یا ماحول جس میں زہریلا پن ہو

بالائی فِضا

aerospace

مَخْمُور فِضا

خمار آلود ماحول ، سرور والا موسم

سُبْحانی فِضا

پاک ، منزہ اور صاف ماحول .

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

فَضَا کے مرکب الفاظ

فَضَا

اصل: عربی

'فَضَا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone