تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسات" کے متعقلہ نتائج

کَے بار

کتنی مرتبہ، چند مرتبہ

کَئی بار

چند مرتبہ، متعدد بار، باربار

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

سَو بار مَر کے زِندَہ ہونا

مدتون کوششیں کرتے رہنا یا بے شمار مشکلات سے گزر کر کامیاب ہونا ، سینکڑوں مصیبتیں جھیل کر سُرخرو ہونا ، ہر امکانی کوشش سے گزرنا ، سرتوڑ کوشش کرنا.

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

کَعْبَہ رَو

کعبے کو جانے والا، کعبہ کا زائر یا سیّاح

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

کَعبَۂِ دِل

۔دل کا کعبہ سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

fraudster does not prosper

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ یعنی لکڑی کا برتن پہلی بار میں ہی آگ میں جل جائے گا اس لیے اسے دوبارہ آگ پر رکھنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی، یعنی کوئی شخص کسی کو ایک ہی بار دھوکہ دے سکتا ہے

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کی ہَنْڈیا دُوجے بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹ کی ہانڈی چَڑھے نَہ دُوجی بار

رک : کاٹ کی ہان٘ڈی الخ

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

convalesce

بار بَرْداری کا جانْوَر

beast of burden, draught horse or cattle

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر بار کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

نوش کے بَعد پیش دَر پیش

۔مثل ۔ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے۔

لارا لیری کا بار، کبھی نہ اترے پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

یاروں کا بار

دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار

گَھر بارْ کا دَھنْدا

خانہ داری کا کام.

عِید کے بَع٘د یا حُسَیْن

بے موقع کام کرنے پر کہتے ہیں ، موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

تَلْوار کی باڑ

رک : تلوار کی دھار

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

آنولے کا کھایا بعد میں مزہ دیتا ہے

بزرگوں کا کہنا پیچھے یاد آتا ہے

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

اَنگُوٹھے کے بَعْد چَھنگُلیا ہی آتی ہے

عموماً چھوٹے ہی بڑوں کی پیروی کرتے ہیں (جس طرح ناپنے میں جہاں اول انگوٹھا رکھتے ہیں بعد میں وہیں چھنگلیا رکھتے ہیں)

ہَر کَمال کے بَعد زَوال ہوتا ہے

رک : ہر کمالے را زوال ۔

بَدْر کے بعد ہِلال ہے

کمال کے بعد زوال ہے

باڑ کاٹے نام تَلْوار کا

The soldier fights and the general gains.

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرے ہیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

ہَر دُکھ کے بَعد راحَت ہوتی ہے

ہر پریشانی کے بعد آرام اور سکون بھی ہوتا ہے ۔

کُتّےکی دُم بارَہ بَرَس کے بَعْد بھی ٹیڑھی ہی نِکْلی

طبیعت اور فطرت کی کجی کوشش سے دور نہیں ہوتی ، بدطینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا (لاکھ کوشش کے باوجود بھی جب کوئی تبدیل نہ آئے تو کہتے ہیں) .

مَرے کے بَعد

مرنے کے بعد، موت کے بعد

یَک بار کا

ایک دفعہ کا ؛ ایک حد تک ۔

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

گَھر بار کی ہونا

۔خاوند والی ہونا۔ بیاہی جانا۔ گھر کا بوجھ سر پر پڑنا۔ ؎

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

نِیچی باڑ کی

کم اونچائی کی (ٹوپی) ۔

اَب کی بار

اس دفعہ، اس مرتبہ

ایک بار کا

رک : ایک بار گی.

بار کا مُتَحَمِّل ہونا

کوئی مشکل بات اپنے ذمہ لینا

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

اَپْنے کو گھالَم گھولا اَور کی بار کو ٹالَم ٹولا

اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد دوسرے کا کام پڑنے پر ٹال مٹول کرنا

کھیتی رَکھے باڑْ کو، باڑْ رَکھے کھیتی کو

ایک دوسرے کی حفاظت کرتے ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone