تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَت" کے متعقلہ نتائج

بَرَت

دیوتاؤں کی فرض کی ہوئی مذہبی رسم

بَرَتی

بتّی

بَرَتْنی

علم بجا

بَرَتْنا

استعمال کرنا، عمل میں لانا

بَرَتْیا

روزہ دار، برت رکھنے والا

بَرَت لینا

کسی چیز سے پرہیز کا عہد کرنا

بَرَت پابَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم جو خاص عمل کی وجہ سے سروں میں بہم پہن٘چتی ہے

بَرَت دھاری

برت دھارنی کی تذکیر

بَرَت رَکْھنا

روزے سے رہنا

بَرَت کھولْنا

کچھ کھا کر روزہ ختم کرنا

بَرَت دھارْنی

کسی بات یا کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اپنے دل میں عہد کرنے والی

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

مَہا بَرَت

عقل و دانش ۔

مَعاش سَدا بَرَت

وہ نقدی یا رقم جو اس غرض سے عطا کی جائے کہ اس سے غربا اور مسافرین میں کھانا تقسیم کیا جائے

پَتی بَرَت

پاک دامنی، خاوند سے وفاداری

مَرَن بَرَت

جان دینے کے لیے کھانا پینا چھوڑ دینے کا عمل، بھوک ہڑتال جو مرنے تک جاری رکھی جائے

مَوْن بَرَت

خاموش رہنے کا روزہ، چپ رہنے کا عہد، عہدِ خاموشی

سَدا بَرَت

کھانا جو روزانہ غریبوں، مسافروں کو دیا جائے، روزانہ خیرات، لنگر

وَدا بَرَت

= सदावर्त

اِسْترِی بَرَت

عورت سے وفاداری، اپنی زوجہ کے علاوہ کسی اور کی خواہش نہ کرنا

تِیرَتھ بَرَت کرنا

مذہبی رسوم ادا کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone