تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باف" کے متعقلہ نتائج

باف

(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف

بافْتَہ

بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا

بافِنْدَہ

کپڑا وغیرہ بننے والا، جلاہا، کوری، کولی

بافْتی

بافت (رک) سے منسوب، جو بافت میں شامل ہو یا اُس سے تعلق رکھتا ہو، جیسے: بافتی عضلہ، بافتی سیال، بافتی خلیات، بافتی ریشہ، بافتی مرض وغیرہ.

بافْت

بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت

باف کار

بننے والا، بنکر، جولاہا،

بافِنْدَگی

کپڑا بننے کا کام، ٹیکسٹائل، جولاہے کا پیشہ

بافَراغَت

آرام سے اچھی طرح، با اطمینان

با فَروغ

روشن ، جو ترقی پرہو.

پُن٘بَہ باف

سوتی کپڑا بننے والا

زَن٘بِیل باف

زنبیل بنانے والا

خانَہ باف

گھر کا بُنا ہوا .

سِینَہ باف

بنگال کے سوُتی کپڑوں میں سے ایک قسم کا کپڑا .

نُقرَہ باف

چاندی سے بُنا ہوا ؛ (کنا یۃ ً) انتہائی سفید ۔

پارْچَہ باف

کپڑا بننے والا، جولاھا

زِرَہ باف

زرہ بنانے والا

شَعْر باف

اون بُننے والا ؛ (مجازاً) باریک کام کرنے والا ، باریک بیں ، بال کی کھال نکالنے والا .

گُنْدَہ باف

موٹا کپڑا بُننے والا جولاہا .

زَرِی باف

سونے کے تار بنانے والا، سونے کے کپڑے وغیرہ بننے والا، سنہری لیس بنانے والا، سنہری گوٹ بنانے والا

دَری باف

دری بُننے والا کاری گر.

دَریائی باف

دریائی بُننے والے ، ریشمی کپڑا بُننے والے.

نُور باف

جولاہا، کولی، پارچہ باف

سُخَن باف

बातूनी, वाचाल, मुखर।।

کِناری باف

کناری بننے والا، جو پیشے کے طور پر یہ کام کرے

سَفَیدی باف

کپڑا بُننے والا۔

دَسْت باف

सरल, सुगम, आसान

دَروغ باف

جُھوٹی باتیں بنانے والا، بہتان تراشنے والا، جھوٹا

زَند باف

a nightingale, a dove, a turtle dove.

رَسَن باف

रस्सी बटनेवाला, रज्जुकार।

طامّات باف

جھوٹ بولنے والا ، گپّی ، شیخی خور .

طِلا باف

سونے کے تاروں کا بنا ہوا

قالِین باف

carpet weaver

شَطرَنجی باف

carpet weaver

ژَنْد باف

بُلبل ، قمری ، طاثرِ نوا سن٘ج ، خوش الحان پرن٘د.

بورِیا باف

چٹائی بنانے والا کاریگر، ٹاٹ بننے والا صناع

سِیم باف

چاندی کے تار لگا کر بُنائی کرنے والا.

نِواڑ باف

نواڑ بننے والا ، پلنگ بننے والا ۔

نُوار باف

نوار بننے والا

مُو باف ڈالْنا

۔چوٹی پر گوٹا۔ پٹھا اور رنگین وسفید کپڑےکی پٹیاں لپیٹنا۔ اب اس کا رواج اس قدر کم ہے کہ قریب قریب متروک ہے۔ ؎

خود باف

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اطلس، ساٹھن، گورنٹ.

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

خوش باف

خوش وضع .

بید باف

کرسیاں وغیرہ بنانے والا کاریگر، کرسیاں بننے والا

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

پیش باف

(ٹوکری باقی) دو تین یا چار بافتدوں کے کام میں دائیں جانب کے مجموعہ کا بافندہ .

پوچ باف

दे. 'पोचगो'।

ٹاٹ باف

سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا ( کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)

شَال بَافْ

shawl-weaver

نقص مو باف

وہ دھجی یا فتیا جو عورتیں چوٹی میں ڈال کر گوندھتی ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone