تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَناصِر" کے متعقلہ نتائج

عَناصِر

اجزائے ترکیبی، بنیادی اجزا، اصلی اجزا

عَناصِرِ فِطْرَت

فطرت کی قوتیں، مثلاً طوفان، بارش وغیرہ

عَناصِرِ اَصْلِیْ

کسی چیز کے بنیادی اجزائے ترکیبی جن پر اس کے وجود کا دار و مدار ہو

عَناصِرِ تَرْکِیبِی

وہ اجز جن سے کوئی چیز مرکب ہو

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

چار عَناصِر

مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے

کِیمِیائی عَناصِر

وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں

مُتَصادِم عَناصِر

منتشر اور مختلف خیالات کے مالک، متضاد فکر والے

اَرْکانِ عَناصِر

essentials, fundamentals, pillars of elements

بَعْدِ عَناصِر

اجزائے ترکیبی کےبعد، بنیادی اجزا کے بعد، ارکان کے بعد

وَحْدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل

اِجْتِماعِ عَناصِر

coming together of elements

بَزْمِ عَناصِر

اجزائے ترکیبی کی محفل، بنیادی اجزا کی مجلس، افراد کی مجلس

اَرْبَعِ عَناصِر

چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں: مٹی، پانی، ہوا، آگ)، اُمہات سفلی

بَنْدِ عَناصِر

fastened by elements, confined to elements

پابَنْدِ عَناصِر

shackled by elements

چار دِیواریِ عَناصِر

جسم، دنیا

پَسِ پَرْدَۂ تَرْتِیْبِ عَناصِر

behind the curtain of the of arrangement of elements

عَناصِر کے مرکب الفاظ

عَناصِر

اصل: عربی

'عَناصِر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone