تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُو" کے متعقلہ نتائج

ناہ

نہ، نہیں، انکار

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نَہں

نہیں

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

ناہِیں

نہیں

ناہ نُوہ

رک : ناہ ، انکار ؛ ہچکچاہٹ ، ٹال مٹول ۔

ناہ صَد آسان

رک : ایک گھڑی کی بے حیائی سارے دن کا ادھار.

ناحی

' नहीं '

ناہا

رک : ناہ (۲) ، ناتھ

ناہی

روکنے والا، منع کرنے والا، باز رکھنے والا

ناحق کو

بلاوجہ، بے سبب، فضول، بے کار، بغیر کسی مقصد کے

ناہق

آوازِ خر نکالنے والا ؛ مراد : گدھا

ناہِد

وہ لڑکی جس کی چھاتیاں نئی اٹھی ہوں

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

ناہِض

۔ اعلائے بازو کا گوشت

ناحَق کے

رک : ناحق کا ، بلاوجہ کے ۔

ناحِیَہ

۱۔ علاقہ ، قطعہء اراضی نیز ضلع ۔

ناحَق کا

بلاوجہ ، بے فائدہ ، بے مقصد ، ناحق ۔

ناحَق کی

ناحق کا (رک)کی تانیث ، بلاوجہ کی ۔

ناہَرُو

نارو، نہروا، لمبا کیڑا، جو پیٹ میں پڑ جاتا ہے

ناحَق میں

بلاوجہ ، بے سبب ، فضول ۔

ناحَق کوش

ناحق بات کی کوشش کرنے والا، فضول کوشش کرنے والا

ناہِید زیب

(لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا ؛ (مجازاً) سیارہ زہرہ سے زیادہ خوبصورت ؛ (کنا یۃ ً) حسین و جمیل ۔

ناہَر

شیر، باگھ، سنگھ، اسد نیز ببر شیر

ناہِج

۔ راستہ چلنے والا ، رہرو ، رہگیر ۔

ناہِن

ناہ، ناہیں

ناہار

نہار، بھوکا، وہ شخص جس نے صبح کو کچھ نہ کھایا ہو، وہ چیز جو طعام سے پہلے کھائی جائے

ناہوت

نہ ہونا ، مفلسی ، غربت

ناحَق کوشی

ناحق کوشش کرنا ، فضول کوشش کرنا ۔

ناحَق کُشی

ناانصافی سے مارنا ، غیر منصفانہ طور پر مارنا

ناہی نُہی

رک : ناہ نوہ

ناہِضات

(حیاتیات) جانوروں اور پودوں پر مہلک اثر ڈالنے یا تیزی سے حملہ کرنے والی چیزیں ، ان کی دو اقسام ہیں ، کبیر اور طبعی ۔

ناہَر سانْس

گھوڑے کی ایک بیماری، جس کی وجہ سے سواری کے وقت گلے سے گھرگھر کی ایک آواز نکلتی ہے اور گھوڑے کا دم آخرکار پھول جاتا ہے، شیردی

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

ناہیں ہونا

انکار کرنا

ناحق کرنا

حق کے خلاف کرنا، نامنصفی کرنا، بیجا کرنا، نامناسب کرنا، ناواجب کرنا

ناہِید گُلُو

خوش گلو ، خوش آواز (گانے والی کی صفت میں مستعمل) ۔

ناحَق ناحَق

رک : ناحق ، بلاوجہ ۔

ناحِیَت

علاقہ نیز ضلع ، قطہء اراضی ۔

ناحَق پَرَست

جو سچ کو نہ مانے، مراد: خدا کو نہ ماننے والا، دہریہ، کافر

ناحَق کَہنا

جھوٹ بولنا یا کہنا، حق کے خلاف کہنا، غیرمنصفی کی بات کہنا

ناہار توڑْنا

فاقہ ختم کرنا ، ناشتا کرنا ، صبح کو کچھ کھانا ۔

ناحَق شِناسی

ناحق شناس ہونا

ناہِیں کَرنا

deny, refuse

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

ناہَنجاری

ظلم ، استبداد ، شقاوت ، بدمعاشی ، ناانصافی

ناحَق پَرَستی

سچ کو نہ ماننا نیز خدا کو نہ ماننا ، دہریت ، کافر ہونا ۔

ناحَق جان نَہ چھوڑو

بے فائدہ کیوں غم کرتے یا گھبراتے ہو

ناحَق کی دھاند ہے

بے فائدہ کی تگ و دو ہے، نکمی حرص ہے

ناہِیدِ آسمان

(مجازاً) چاند

نَھنْٹُٹّا

رک : تھن ٹوٹا.

نا حَق

(نا کا تحتی) بے انصافی سے، حق کے خلاف

نا حِفاظ

بد لحاظ، بے احتیاط، بے ادب، بے شرم، فاسق، فاجر

نَہائی

نہایا (رک) کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب

نا حَق دار

حق نہ رکھنے والا ، استحقاق نہ رکھنے والا ، غیر مستحق ، جس کا دعویٰ باطل ہو ۔

نا ہَموار

(راستہ یا میدان) جو ہموار نہ ہو، غیر مسطح، اونچا نیچا، جس میں نشیب و فراز بہت ہو

نَھ

صوتی اعتبار سے اُردو حروفِ تہجی کا اڑتالیسواں حرف صحیح (مصمتہ) جو ’’نــ‘‘ اور ’’ھ‘‘ کی ملی ہوئی آواز کو ظاہر کرتا ہے اور عموماً الفاظ کے درمیان میں آتا ہے ؛ جیسے : اِنھوں ، اُنھوں ، اِنھیں ، اُنھیں ، جنھوں ، جنھیں ، پنھیاری ، منھیار ، ننھا ، ننھی ، ننھیال وغیرہ میں ؛ جمل میں اس کے ۵۵ (ن + ہ) اعداد شمار ہوتے ہیں ۔

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

نا حَل شُدَہ

جو حل نہ کیا گیا ہو (مسئلہ یا امر وغیرہ) ۔

نا ہَنْگام

بے ہنگام ، ناوقت ، بے وقت ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone