تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرا" کے متعقلہ نتائج

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

اَرا

adorning, gracing, used as suffix, e.g. jahan ara

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

آرائی

سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آرا چَلْنا

To be sawed

آرا پِھرْنا

(لفظاً) (جسم) كا چیرا جانا، (مجازاً) سخت سے سخت اذیت وتكلیف میں مبتلا ہوجانا۔

آرا كَش

آرے سے لكڑی كو چیرنے والا بڑھئی یا مزدور

آرا گَھر

(مشین وغیرہ سے) لكڑیاں چیرنے كا كارخانہ، آرامشین

آرا کشی کرنا

آرا کشی کا پیشہ کرنا

آرا کِھینْچنا

آرا چلنا کا تعدیہ

آرا باش، تیشہ مباش

آپ بھی کھا دوسروں کو بھی دے

آرا جاری

بار بار آنا جانا

آرا چَلانا

آرا چلنا (رک) كا تعدیہ۔

آرا کَشی

operating a saw, cutting of logs or boards, etc. with a saw

آدا

گیلی ادرک، ادرک جو خشک نہ ہو

آرا چَل جانا

To be sawed.

آرا سر پر چلانا

تشدد کیا جانا، سخت تکلیف دیا جانا

آرا سر پر چلنا

تشدد کیا جانا، سخت تکلیف دیا جانا

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرامائی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرائِندَہ

सँवारनेवाला, सजानेवाला

آرا سَر پَر چَل جانا

be tortured or tormented

آراد

ہر ایرانی مہینے کی پچیسویں تاریخ

اَعْدا

مخالفین، وہ لوگ جو دشمن یا حریف ہوں

آرانا

سجانا، فارسی آرائش سے

آرامی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آراک

جزیرہ

آراش

رک: آرائش۔

آراضِی

رک : اراضی (مع تختی الفاظ)

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آرام دان

بناؤ سنگار كا سامان ركھنے كا قبہ دار ظرف، سنگار دان، حسن دان، بیوٹی بكس

آراسْتَہ

سجایا ہوا، اسباب آرائش وزیبائش سے درست، بنا سنورا، مزین

آرام جان

ایك قسم كا چھوٹا اور نازك پاندان، جس دان، آرام دان

آرام پال

ایک قسم كی پالكی جس میں آدمی سفر میں سوتا ہوا جاسكتا ہے، سكھ پال

آرام باغ

وہ چمن بندی جو عیش وعشرت كے جلسے یا گرمی كے اوقات گزارنے كے لیے كی جائے

اَرّا

(ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

آرام گوش

كان كی صفائی كرنے والا، كن میلیا

آرادھنا

پوجا، عبادت، بندگی، پرستش

آرام رُوح

معشوق؛ اولاد

آرام دِل

آرام جاں

آراستہ مو

گیسو سنوارے ہوئے، بال سجائے اور سنوارے ہوئے

آرام دوسْت

عیش كا بندہ، بیكار پڑا رہنے والا، محنت سے جی چرانے والا

آرام دینا

نجات بخشنا، بے چینی دور كرنا، اطمینان و سكون دینا

آرام گَھر

آرام کرنے کی جگہ

آرام گِیر

قیام پذیر، متمكن، مقیم

آرام پائی

اونچی ایڑی اور چوڑے پنجے كی خوبصورت اور ملایم جوتی

آرام خواہ

آرام پسند، کام کاج اور محنت سے جی چرانے والا

آرامِیدَہ

جس نے آرام کیا ہو، آرام پایا ہوا

آرام آنا

افاقہ ہونا، شفا پانا۔

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

آرام والا

آرام پسند، کاہل، سست

آرام والی

بیوی، جورو، سكھ پہنچانے والی

آرام ہونا

آرام كرنا كا لازم

آرام طَلَب

آرام طلب کرنے والا، کاہل، آرام پسند، سست

آرام اُڑنا

چین مٹ جانا، سكون ختم ہونا۔

آرام لینا

سكون وقرار ختم كردینا، راحت وآسائش مٹا دینا

آرا کے مرکب الفاظ

آرا

اصل: عربی،فارسی،سنسکرت

'آرا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone