زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
اشتقاق
’’لَذَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مُتَلَذِّذ
لذت حاصل کرنے والا، مزہ پانے والا، لطف اندوز ہونے والا، لذت اٹھانے والا، ذائقہ چکھنے والا
مُسْتَلِذ
لذت لینے والا، مزہ پانے والا، حظ اُٹھانے والا، عیش و نشاط میں مبتلا رہنے والا، خوشی و انبساط میں ڈوبا ہوا
مُسْتَلَذّات
مرغوب چیزیں جن سے لذت حاصل ہو، فقہ: وہ چیزیں جن سے لذت حاصل کی جائے، مرغوب امر یا باتیں، مزے دار چیزیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔