زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

اشتقاق

’’خَبَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَخْبار

احادیث

اِخْبار

خبردینے یا پہنچانے کاکام، خبر رسائی، نامہ نگاری

اَخْبارچی

اخبار سے تعلق رکھنے والا نمائندہ، کالم نویس، ایڈیٹر وغیرہ

اِخْتِبار

امتحان، آزمائش، جانچ، پرکھ

اِخْتِباری

اختبار سے منسوب: حقیقت حال سے باخبر کرنے یا خبر دینے ولا

اِخ٘تِباط

دیوانگی، کسی واہمۂ محض کا ذہن پر تسلط ، دل ودماغ میں سمایا ہوا خبط، غلط بات کا یقین

اِسْتِخْبار

جستجو، دریافت، خبر معلوم کرنا

خَبَرداری

آگاہی، واقفیّت، دیکھ بھال، تیمار داری، نگہبانی، حفاظت، حزم و احتیاط، ہوشیاری، چالاکی، چوکّنا اور چوکس رہنے کی حالت

خَبَری

مخبر، رازدار، بھیدیا، خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

خَبْریں

نئی خبریں، خبر، اطلاعات، خبر بیان کرنا یا دہرانا، گپ شپ کرنا، بات، اعلان، تحدیث، روایت، رپورٹ

خَبِیر

تجربہ کار

خَوَر

 

مُخابَرَہ

زمین کو پیداوار کے نصف یا چوتھائی وغیرہ کی شرط پر کاشتکاری کے لیے لینا یا دینا

مُخْبِر

خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

مُخْبِری

مخبر کا کام، جاسوسی، خفیہ خبررسانی، مخبر کا کام، خبررسانی، خفیہ نویسی، خفیہ اطلاع، خفیہ اطلاع دینا (خصوصاً پولیس وغیرہ کو)

مُستَخبِر

اِطلاع یا خبر حاصل کرنے والا، خبر دریافت کرنے والا، (مجازاً) خبر دینے والا، مخبر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone