تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zonda" کے متعقلہ نتائج
zonda کے لیے اردو الفاظ
zonda کے اردو معانی
اسم
- ارجنٹائین کی گرد آلود گرم ہوا جو شمال سے چلتی ہے۔.
zonda के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अरजनटाईन की गर्द आलूद गर्म हुआ जो शुमाल से चलती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زِنْدی
نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.
زِنْدَہ دِیوار میں چُنْوانا
کسی زمانے میں سزائے موت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ آدمی کو زِندہ دیوار میں چنوا دیتے تھے
زِنْدَہ اُٹھانا
خدا کا کسی شخص کو آسمان پر جیتے جی لے جانا، جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے بموجب حضرت عیسٰی کو اٹھالیا گیا
زِنْدَہ اُٹھا لینا
خدا کا کسی بندے کو جیتے جی آسمان پر لے جانا (جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق عیسیٰ عیلہ السلام کو اٹھا لیا گیا)
مُردے زِندَہ کَرنا
اپنی کرامت سے ُمردوں کو دوبارہ زندگی عطا کرنا ، حضرت عیسٰے ؑکا معجزہ بیان ہوتا ہے یا قیامت کے دن خدا ایسا کرے گا (شعراء نے معشوقوں کی صفت بھی بتائی ہے)
شِکارِ زِنْدَہ
صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے
پالِسی زِنْدَہ رَکْھنا
کسی وجہ سے کالعدم پالسی کی اقساط کی ادائیگی میں رعایت کر کے پالسی دوبارہ جاری رکھنا یا تجدید کرانا.
آپ زندہ جہان زندہ آپ مُردہ جہان مُردہ
اپنے ہی دم کا سب کار خانہ ہے، جب اپنی آنکھ بند ہوگئی تو ہوا نہ ہوا سب برابر ہے
سَو بار مَر کے زِندَہ ہونا
مدتون کوششیں کرتے رہنا یا بے شمار مشکلات سے گزر کر کامیاب ہونا ، سینکڑوں مصیبتیں جھیل کر سُرخرو ہونا ، ہر امکانی کوشش سے گزرنا ، سرتوڑ کوشش کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zonda)
zonda
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔