تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zinger" کے متعقلہ نتائج
zinger کے لیے اردو الفاظ
zinger کے اردو معانی
- تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا / سُنْنا
zinger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तुर्की-ब-तुर्की जवाब देना/ सुनना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَنگارِ سَبْزْ دَہَن
چاندی کا کساؤ یا بُرادہ جسے سنگِ سلایہ میں مِلا کر بنایا جاتا ہے ، یہ زنگار نودمیدہ سبزے کی مانند نرم لطیف اور سبز ہوتا ہے .
زَنگاری رَنگ
(رن٘گائی) لوہے کے رن٘گ کی رن٘گت کا زرد ، نِیلے اور سُرخ رن٘گ سے تیّار کِیا ہوا رن٘گ ، ناسی رن٘گ
زَنگارِ فِرْعَونی
تان٘بے کا کساؤ یا بُرادہ جسے نمک اور پانی میں گھون٘ٹ کر اور اس میں سِرکہ ڈال کر دُھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام بُرادہ سِرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خُشک کر لیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zinger)
zinger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔