تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zebu" کے متعقلہ نتائج
zebu کے لیے اردو الفاظ
zebu کے اردو معانی
اسم
- سانڈ
- ناندیا
- کندھوں کے اوپر بڑا کوہان رکھنے والا ایک بھدا سا چوپایہ (Bos Indicus) جس کے گلے کے نیچے بہت لمبی گردن کی کھال لٹکتی رہتی ہے اور ایشیا و افریقہ میں پالا جاتا ہے
- کوہان دار بیل
zebu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साँड
- नांदिया
- कंधों के ऊपर बड़ा कोहान रखने वाला एक भद्दा सा चौपाया (Bos Indicus) जिसके गले के नीचे बहुत लंबी गर्दन की खाल लटकती रहती है और एशिया व अफ़्रीक़ा में पाला जाता है
- कोहान-दार बैल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَبُع
بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔
ذَوبی
(طبقات الارض) تہ نشیں ریگ سنگ اور مختلف اقسام کے شیل (Shale)پتھر، جو عظیم متحجرہ کی بڑی مقدار بناتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zebu)
zebu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔