تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"youth" کے متعقلہ نتائج

youth

عالَمِ شَباب

youth credit

نوجوانوں کے لیے قرضہ: ایک واؤچر جو سولہ اور سترہ سال کے ان نوجوانوں کو جاری کیا جاتا ہے جو کل وقتی تعلیم حاصل نہ کررہے ہوں، اس واؤچر کو جز وقتی تعلیم و تربیت کے اخراجات پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کوئی سند وغیرہ حاصل ہوجائے۔.

youth club

نوجوانوں کا کلب، کوئی جگہ یا تنظیم جو نوجوانوں کے فرصت کے مشاغل کے لیے وقف ہو۔.

youth hostel

نوجوانوں کی اقامت گاہ، کوئی جگہ جہاں (بالخصوص نوجوان) چھٹیاں منانے والے بہت تھوڑا کرایہ دے کر رات گزار سکیں۔.

youthfulness

جوانی

youthful

جوش بھرا

یَتھ

رک : یوتھ ؛ گلہ ، ریوڑ ؛ جھنڈ نیز جتھا

یتھا

۱۔ جیسا ، جس طریقہ سے ؛ جس طرح ، جیسے ، اس طرح ، ایسے ؛ جس طرح ٹھیک یا درست ہو

یَتھا راجَہ تَتَھا پَرجا

رک : جیسا را جہ ویسی پرجا

یائے تَوحِید

رک : یاے وحدت ۔

یِہ ٹَھیری

یہ طے ہوا ، یہ فیصلہ ہوا ، یہ ارادہ تھا ،کسی بات کے کسی طرح طے ہو جانے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

یِہ تو ہُوا

اس طرح تو ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔

یِہ تو ہونا ہی تھا

اس طرح تو ہونا ہی تھا، یہ طے تھا، ہم جانتے تھے اس طرح ہوگا، یہ تو ہونا ہی تھا آخر یہ شہر خالی بادشاہوں کی راجدھانی تو نہیں تھا

یائے تَحْتَانی

کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘

یائے تَحتانی تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحتانی مَخلُوطی

رک : یاے مخلوط

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

یا تو ہَنسا موتی چُگیں یا کَریں اُپاس

یا تو نقد مال اڑائیں نہیں تو روزہ رکھیں / فاقہ کریں

youth کے لیے اردو الفاظ

youth

juːθ

youth کے اردو معانی

اسم

  • جوانی
  • نو عمری
  • عالمِ شباب
  • کمسنی
  • نوجوان ہونے کی حالت یا صفت
  • نوجوانی
  • کمسنی اور شباب یا بچپن اور بلوغ کے درمیان زندگی کا حصہ
  • خُرد سالی
  • لڑکپن
  • عنفوانِ شباب
  • نوجوان فرد، خصوصاً نوجوان لڑکا
  • لڑکا بالا یا نو عمر
  • مجموعی طور پر نوجوان لوگ

youth के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जवानी
  • नौ-'उम्री
  • 'आलम-ए-शबाब
  • कमसिनी
  • नौजवान होने की हालत या सिफ़त
  • नौजवानी
  • कमसिनी और शबाब या बचपन और बुलूग़ के दरमियान ज़िंदगी का हिस्सा
  • ख़ुर्द-साली
  • लड़कपन
  • 'उंफ़ुवान-ए-शबाब
  • नौजवान फ़र्द, ख़ुसूसन नौजवान लड़का
  • लड़का-बाला या नौ-'उम्र
  • मजमू'ई तौर पर नौजवान लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

youth

عالَمِ شَباب

youth credit

نوجوانوں کے لیے قرضہ: ایک واؤچر جو سولہ اور سترہ سال کے ان نوجوانوں کو جاری کیا جاتا ہے جو کل وقتی تعلیم حاصل نہ کررہے ہوں، اس واؤچر کو جز وقتی تعلیم و تربیت کے اخراجات پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کوئی سند وغیرہ حاصل ہوجائے۔.

youth club

نوجوانوں کا کلب، کوئی جگہ یا تنظیم جو نوجوانوں کے فرصت کے مشاغل کے لیے وقف ہو۔.

youth hostel

نوجوانوں کی اقامت گاہ، کوئی جگہ جہاں (بالخصوص نوجوان) چھٹیاں منانے والے بہت تھوڑا کرایہ دے کر رات گزار سکیں۔.

youthfulness

جوانی

youthful

جوش بھرا

یَتھ

رک : یوتھ ؛ گلہ ، ریوڑ ؛ جھنڈ نیز جتھا

یتھا

۱۔ جیسا ، جس طریقہ سے ؛ جس طرح ، جیسے ، اس طرح ، ایسے ؛ جس طرح ٹھیک یا درست ہو

یَتھا راجَہ تَتَھا پَرجا

رک : جیسا را جہ ویسی پرجا

یائے تَوحِید

رک : یاے وحدت ۔

یِہ ٹَھیری

یہ طے ہوا ، یہ فیصلہ ہوا ، یہ ارادہ تھا ،کسی بات کے کسی طرح طے ہو جانے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

یِہ تو ہُوا

اس طرح تو ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔

یِہ تو ہونا ہی تھا

اس طرح تو ہونا ہی تھا، یہ طے تھا، ہم جانتے تھے اس طرح ہوگا، یہ تو ہونا ہی تھا آخر یہ شہر خالی بادشاہوں کی راجدھانی تو نہیں تھا

یائے تَحْتَانی

کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘

یائے تَحتانی تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحتانی مَخلُوطی

رک : یاے مخلوط

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

یا تو ہَنسا موتی چُگیں یا کَریں اُپاس

یا تو نقد مال اڑائیں نہیں تو روزہ رکھیں / فاقہ کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (youth)

نام

ای-میل

تبصرہ

youth

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone